چوہدری مونس الہیٰ کے ویژن مطابق اور زیرِ ہدایت سر رضوان ممتاز ٗ ممبران ایکو فرینڈذ سرگودھا شبیر احمد اور محمد شہریار ٗ قیصر ایجوکيشن اکیڈمی میں طلبا اور طالبات کے درمیان فیس ماسک تقسیم کرتے ہوۓ ۔ اسکے علاوہ ممبران ایکو فرینڈذ نے سوشل ڈسٹنسنگ کو یقینی بنایا۔
.@mooniselahi
قیصر عباس صاحب جنرل سیکرٹری پراٸیوٹ سکول و کالجز ایسوسی ایشن اینڈ ممبر ایکو فرینڈذ سرگودھا
ARG Memorial
سکول سرگودھا میں طلبإ و طالبات کو فیس ماسک پہناتے ہوۓ۔ طلبا و طالبات کورونا آگاہی اشتہار تھامے ایکو فرینڈذ کے ساتھ اظہارِ تشکر کرتے ہوۓ۔
.@mooniselahi@RizwanMumtazAli
ایکو فرینڈذ سرگودھا شہر بھر کے تعلیمی اداروں میں ایس او پی ایز پر عملدرآمد کے لیے سرگرم۔ آج تہذیب سکول چک 101 شمالی وزٹ کیا۔ کورونا واٸرس اور اس سے متعلق احتیاطی تدابیر سے الگ الگ کلاس رومز میں جاکر بچوں کو آگاہ کیا۔
.@mooniselahi@RizwanMumtazAli@shakir_shah@ABMPildat
آج دوسرا سکول الحسنین پبلک سکول وزٹ کیا ۔ اور سکول پرنسپل شفان صاحب کو فیس ماسک ٗ کورونا آگاہی پمفلٹ جذبہِ خدمت کے تحت دیے ۔ تاکہ وہ سکول میں ایس او پی ایز پر عملدرآمد یقینی بنا سکیں۔
.@mooniselahi@RizwanMumtazAli@RizwanMumtazAli
آج تیسرا سکول اقرإ پبلک سکول وزٹ کیا ۔ اور سکول پرنسپل شیخ گلزار صاحب کو فیس ماسک ٗ کورونا آگاہی پمفلٹ جذبہِ خدمت کے تحت دیے ۔ تاکہ وہ سکول میں ایس او پی ایز پر عملدرآمد یقینی بنا سکیں۔
.@mooniselahi@RizwanMumtazAli@RizwanMumtazAli
چوہدری مونس الہیٰ کے ویژن مطابق اور زیرِ ہدایت سر رضوان ممتاز صاحب آج دی راٸٹ وے سکول کے پرنسپل کو فیس ماسک اور کورونا آگاہی اشتہار جذبہ خدمت کے تحت دیتے ہوۓ ۔
.@mooniselahi@RizwanMumtazAli@shakir_shah@ABMPildat
چوہدری مونس الہیٰ کی ہدایت پر ٗ
سیکرٹری ایکو فرینڈذ سرگودھا چوہدری حسنین نصیر ٗ سر قیصر عباس جنرل سیکرٹری پراٸیوٹ سکولز و کالجز ایسوسی ایشن کو جذبہ خدمت کے تحت ماسک اور آگاہی پمفلٹ دیتے ہوۓ۔
.@mooniselahi@RizwanMumtazAli@shakir_shah@ABMPildat
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
جب رمضان آتا ہے جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کےدروازے بند کردیئے جاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں ۔
(صحیح بخاری،۲۴۹۵)