Taliban Try to Sneak Up on U.S. Base, Cut Down by Apache Fire
TADS/FLIR footage from an AH-64 Apache shows Taliban insurgents attempting to sneak up on a U.S. position, moving in the open while armed and maneuvering toward friendly forces.
With PID confirmed, the Apache unleashes Hellfire missiles and sustained 30mm cannon fire, hitting the insurgents in the open and overwhelming the group, leaving them with no chance to continue their advance.
FormaL & Dashy couldn't stop laughing at Nadeshot playing CSGO 🤣👀
Nadeshot : "I'm going out... the way that I came in......... GAY.
FormaL & Dashy : 😭😭😭😭
Dashy & Nadeshot react to FormaL missing all his shots 👀🤣
Nadeshot : "Jesus, that was awesome"
FormaL : "Oh my God dude... I think I'd actually rather be Nero right now"
Dashy : "😭😭😭😭😭😭"
Nick Fuentes sticks up for Sneako after he watched gay p*rn.
"He tried it out & didn't like it.. It makes it less gay. It was a Matrix attack, who cares."
@eMTBrides If you watch the Palmer lucky episode they go into depth about chinas naval production. They require all non-government vessels to be able to withstand a retro fitting so they can make the warships. We’re not outsmarting them right now, that’s blissful ignorance.
🚨امریکی CIA ~ پاکستانی ISI ~ محبت یا نفرت کا تعلق؟ 🚨
تاریخ کے دریچوں سے جھانک کر دیکھیں تو افغانستان کے متعلق پاکستان کی افغان پالیسی کے تین ادوار ہیں۔ بھٹو کا دور، جنرل ضیاءالحق کا دور، بینظیر بھٹو کا دور۔
امریکی سی آئی اے کے ریٹائرڈ افسر کی گفتگو کا موجودہ حالات سے تعلق نہیں ہے مگر اگر تاریخ ماضی سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنے کا نام ہے تو سی آئی اے افسر جان کریاکو کی گفتگو سے ہم نتائج اخذ کر سکتے ہیں کہ افغانستان کے متعلق امریک�� اور پاکستان سے کون کون سی غلطیاں سرزد ہوئیں جو آج پاکستان میں دہشتگردی، عدم استحکام اور امن و امان کے لیے ایک چیلنج بنی ہوئی ہیں۔
مجھے ریٹائرڈ سی آئی اے افسر جان کریاکو کی گفتگو کے بہت سے حصوں سے اختلاف ہے مگر اس گفتگو سے ہمارے پالیسی ساز جان سکتے ہیں کہ امریکی سی آئی ہماری آئی ایس آئی کے بارے میں کس طرح سوچتی ہے۔ اس سوچ سے اعلی حلقے باخبر ہیں مگر بہت سے لوگوں کے لیے یہ سوچ نہایت حیران کن ہو گی۔
🚨🚨 جان کریاکو کا کہنا ہے کہ “ہمارا پاکستان کے ساتھ تعلق بہت، بہت پیچیدہ ہے۔ میں ہمیشہ یہ کہتا آیا ہوں کہ پاکستانی انٹیلی جنس سروسز دو الگ الگ ہیں۔ یعنی ایک ہی ISI ہے، لیک�� حقیقت میں دو۔ ایک طرف وہ لوگ ہیں جو برطانوی فوجی اکیڈمی سینڈہرسٹ میں تربیت یافتہ ہیں۔ وہ سب انگریزی بولتے ہیں جیسے تم اور میں۔ وہ امریکہ سے محبت کرتے ہیں۔ بہت سے یہاں چھٹیاں گزارتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے امریکہ میں پڑھیں۔ اور وہ CIA کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اکیلے بلٹ پروف جیکٹ کے بغیر ہمارے آپریشنز کرتے تھے۔ اور پھر دوسرے لوگ ہیں جن کی لمبی داڑھیاں ہیں، چھوٹی شلوار قمیض پہنے ہوئے، جو تمہیں گھور کر دیکھتے ہیں۔ بن لادن کو ایبٹ آباد میں رکھا، جو ویسٹ پوائنٹ کے بالکل بیچ میں ہے۔ مغربی لوگوں پر گولی چلاتے ہیں اور جب دوسرے لوگ مغربیوں پر گولی چلاتے ہیں تو کوئی فالو اپ تفتیش نہیں کرتے۔ اس انٹیلی جنس سروس کے اندر دو بالکل مختلف قسمیں ہیں۔
اور میں ایک اور بات بھی شامل کرتا ہوں۔ یہاں تک کہ یہ ا��نا واضح بھی نہیں کہ کون اچھے ہیں اور کون برے۔ طالبان کو دیکھو۔ "طالبان" لفظ "طالب" کا جمع ہے۔ طالب کا مطلب پشتو اور عربی دونوں میں "طالب علم" ہے، تو طالبان طالب علم کی جمع۔ 1990�� کی دہائی کے شروع میں، پاکستان سے ایران جانے والے پاکستانی ٹرک افغانستان میں ہائی جیک ہو جاتے تھے کیونکہ افغانستان میں افراتفری تھی، کوئی ذمہ دار نہیں تھا، تو بینظیر بھٹو، جو پاکستان کی پرو امریکن وزیراعظم تھیں، نے کہا کہ ہم ان ٹرک ہائی جیکرز کا کچھ کرتے ہیں۔ ہمیں ٹرکوں کی حفاظت کرنی ہے۔ ان کے خیال میں: مذہبی مدارس سے ان افغان طلبہ کو نکالیں جو افغانستان سے بھاگ کر پاکستان آئے ہیں۔ انہیں ٹرک ڈرائیوروں کے ساتھ ٹرکوں میں بٹھائیں تاکہ اگر کوئی ہائی جیکنگ کی کوشش کرے تو وہ سامان اور ڈرائیور کی حفاظت کر سکیں، تو انہوں نے یہ شروع کیا، اور ٹرک ہائی جیکنگ کم ہو گئی۔ پھر ب��نظیر بھٹو نے کہا کہ شاید اس سے بھی بہتر ہو کہ ان طالبان کو ٹرک روٹس کے ساتھ ساتھ گاؤں میں بٹھا دیں۔ اس طرح انہیں بار بار آنا جانا نہیں پڑے گا، اور وہ اِن روٹس پر ٹرکوں کی حفاظت کر سکیں گے۔ اور ہم انہیں ہتھیار اور پیسے دیں گے تاکہ وہ خود بھی محفوظ رہیں، اور اگلی بات جو ہوئی، اس نے افغان طالبان کو جنم دے دیا۔ پھر بینظیر بھٹو اُن پر قابو کھو بیٹھیں، اور انہوں نے پورا ملک ہڑپ کر لیا۔ پھر اِن افغان طالبان نے القاعدہ کو آنے دیا، اور باقی تاریخ ہے۔ یہ ایک حادثہ تھا۔ غلط پالیسی پلاننگ تھی، اور ہم آج بھی اس کی قیمت ادا کر رہے ہیں”۔
#JohnKiriakou #CIA #ISI #USA #Pakistan
#BenazirBhutto #AfghanTaliban #History