The glue that holds Nawaz Sharif and the public together is trust, and trust is based on integrity.
They couldn’t minus Nawaz Sharif from the hearts of the people.
سابق وزیر اعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا پیغام:
آپ کو صرف یہ بتانا چاہتا ہوں کہ نواز شریف نے کن کٹھن مراحل سے گزر کر آپ کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا تھا۔
میاں نوازشریف صاحب نے جتنے ترقیاتی کام کیے ہیں کیا کسی اور لیڈر نے اس بارے سوچا بھی ہے؟ایک وقت تھا لوڈشیڈنگ عروج پہ تھی اسی قیادت نے نجات دلائی اب مہنگائی سے چھٹکارہ بھی نوازشریف دلوائیں گے۔
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر جناب شہباز شریف آج فاروق آباد، ضلع شیخو پورہ جائیں گے اور عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ - #شیخوپورہ_شیرکا@Marriyum_A
انشاءاللہ 8 فروری کا دن پاکستان کے مستقبل کا تعین کرے گا اور ملک میں پھر سے نوازشریف صاحب کی قیادت میں تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا
#ووٹ_صرف_شیر_کا
Nawaz Sharif doesn’t resort to misleading promises or create false expectations. His actions align with his words, delivering on what he commits.
#قائد_کا_قوم_سے_خطاب