پیر کی گونگیت پر بات أۓ تو تکلیف شروع ہو جاتی ہے لیکن فلسطین کیلیے نا پیر کی غیرت جاگتی ہے اور نا ہی مریدین کی۔۔۔
حکومت کے تلوے چاٹنے اور حکومتی بےغیرتی چھپانے کیلیے پریس کانفرنسز کرنیوالوں کی غیرت قبلہ اول و فلسطین کیلیے کیوں نہیں جاگتی؟
#ملنگ_قبیلہ
قبلہ اول و فلسطین کیلیے جو نکلے اپنوں بیگانوں نے ملکر انہیں دہشتگرد کہلوایا، ان پر ظلم و ستم کیے، انہیں شہید کیا، زندہ جلایا، جبری اغواء کیا، جیلوں میں ڈالا۔۔۔۔۔
ظالمو کیا فلسطین والے تمہیں معاف کرینگے کیونکہ ظالم و کافر ٹرمپ کو نوبل انعام دلانے میں تم شامل ہو
#ملنگ_قبیلہ
محترم مفتی صاحب @MuniburRehman55 کیا ان فلسطین کے ان بچوں کی چیخیں، ان پر ہوتا ظلم أپکا دل چھلنی نہیں کرتا😭
مفتی صاحب شریعت یہاں کیا کہتی ہے؟ مفتی صاحب جواب جاننا ہمارا حق اور سوال دینا أپ پر فرض ہے
#ملنگ_قبیلہ
محترم مفتی صاحب @MuniburRehman55 یہ امت محمدیہﷺ ہے
مریدکے والے تو دہشتگرد تھے جو اس امت محمدیہﷺ کی حمایت میں نکلے تھے امن والے ٹرمپ کو امن ایوارڈ کی حکومتی حمایت کرتے رہے
شریعت یہاں کیا کہتی ہے؟ ضرور أگاہ کیجیے
#ملنگ_قبیلہ
سید بادشاہ کی حق گوئ۔۔۔۔۔
مُکا لہرانے والوں کو بھی ہم نے چوزے جیسے بستر پر مرتے دیکھا
ایک اب ڈوپٹہ لے کر گھوم رہی ہے اور وہ سمجھتی ہے شریف لکھ لینے سے شریف بن جائیگی
ایک لٹو جوکر کو دیکھو کیسے ٹرمپ کو سلیوٹ مار رہا تھا
#ملنگ_قبیلہ
@Chaudhrysats2@MuniburRehman55 شرعی حکم یا فقہ کی اس کتاب میں سے ہی دیلھا دیں جہاں جنازہ پڑھانے کا تو لکھا ہے لیکن امت محمدیہ پر ظلم کرنے والوں کے خلاف آواز نہ اٹھانے کا بھی لکھا ہو
#ملنگ_قبیلہ
محترم مفتی صاحب @MuniburRehman55 یہ امت محمدیہﷺ ہے
جناب کیا ٹرمپ کو امن ایوارڈ بنتا ہے؟ ہمیں بھی وہ شرعی حکم دکھا دں جہاں کفر کے ظلم پر انہیں مسلمان ایوارڈ دیتے رہے ہوں؟
#ملنگ_قبیلہ