مولانا طارق جمیل کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال منتقل ہو گئے ہیں۔ اللہ انہیں صحتِ کاملہ عطاء فرمائے اور اُن کا سایہ تادیر ہم پر سلامت رکھے۔ 🤲 آپ سب حضرات سے بھی ان کی صحت یابی کی دُعا کی درخواست ہے۔
@hinaparvezbutt Allah maf kare ap ko b agr mulk bachana is ko khty hain tu Allah pak Pakistan ki hafazat kare....or aisy leader se Allah pak pori insaniyat ko bachae
لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کور کمانڈر کوئٹہ تعینات۔اصف غفور صاحب سوات بھی تعینات رہے انہوں نے آمن آمان بحالی کے علاؤہ سوات کے سیاحت کے لئے کافی خدمات ہے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ بلوچستان میں ان کی مدد کریں
پہلا مرحلہ- پارلیمانی پارٹی کی میٹینگ اور اسکا فیصلہ کہ ووٹ کس کو دینا ھے-
دوسرا مرحلہ- اس فیصلے پر عمل درآمد یا خلاف ورزی-
تیسرا مرحلہ- پارلیمانی پارٹی کے فیصلے کی خلاف ورزی کی صورت میں پارٹی ھیڈ کا شو کاز نوٹس اور مزید کاروائی-
چوتھا مرحلہ- الیکشن کمیشن سے ڈی نوٹیفائی-
اسمبلیاں قانون ساز اداروں کے بجائے اصطبل میں تبدیل ہو گئیں۔ خریدار بھی موجود اور فروخت ہونے والے بھی۔ کوئی بھی شخص دولت کے زور پر پورا ایوان خرید سکتا ہے۔ جو کچھ ہو رہا ہے، قوم کے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔ عوام ہار گئے مفاد پرست جیت گئے
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی ہے ۔ آئیں واضح ہے ، پہلے پارلیمانی پارٹی فیصلہ کرے گئی اور اگر کوئی ممبر اس فیصلے کے خلاف ووٹ دے گا تو پارٹی سربراہ اسے نااہل کرنے کے لیے لکھے گا ۔ سپریم کورٹ حمزہ کی کامیابی کو کالعدم قرار دے گی ۔
@ImranRiazKhan@ajmaljami
British High Commissioner Christian Turner met PCB Chairman Ramiz Raja at the Pakistan cricket headquarters in Lahore to discuss this autumn’s England cricket teams’ tours to Pakistan. England will play seven T20Is in September and three Tests in November/December.