یہ تحریر دو پہلوؤں کو ظاہر کرتی ہے:
پہلا، ایک ایرانی دکاندار کی انسان دوستی اور بھروسہ کہ لوگ مشکل وقت میں بھی ایمانداری سے ادائیگی کریں گے۔ دوسرا، اس کا پختہ یقین کہ جنگ کے بعد حالات بہتر ہوں گے، زندگی معمول پر آئے گی اور ایران کامیاب ہوگا۔
#IranvsIsrael#WorldWar3#IranvsUSwar
اس قتل میں تمام اسلامی ممالک، بالخصوص عرب دنیا، اور وہ منافق عناصر جو ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے پیش کرتے رہے، سب برابر کے شریک ہیں۔ خاموشی، مفاد پرستی اور دوہرے معیار نے ظلم کو طاقت دی۔ یہ محض غفلت نہیں، ایک اجتماعی اخلاقی ناکامی ہے جس کا حساب تاریخ ضرور ل�� گی۔
#AyatollahKhamenei
Not everyone is who they claim to be. Stay sharp, stay selective. The company you keep can build you — or break you. Choose wisely.
#SelfAwareness#Mindset#Growth#LifeAdvice
جب فرانس میں معاشی بحران پیدا ہوا تب بادشاہ نے دکھاوے کے لیے شاہی گھوڑے بیچ دیے تھے تب فلاسفر والٹیئر نے کہا تھا کہ بادشاہ کو چاہیے تھا کہ بجائے شاہی گھوڑوں کے وہ اسمبلی میں بیٹھے گدھے بیچ دیتا۔ اسی طرح پاکستان کے پارلیمانی نظام حکومت میں نااہل حکمرانوں کو بھی ختم کر دینا چاہیے۔
امریکہ افغانستان میں بگرام ایئربیس اس لیے حاصل کرنا چاہتا ہے تاکہ چین کی ترقی کو روکا جا سکے۔ اسی مقصد کے لیے وہ پاکستان کی مدد بھی حاصل کر رہا ہے۔ یہاں ایک اہم سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حکومت پاکستان 40 سال بعد افغان مہاجرین کا انخلاء کیوں کر رہی ہے؟
#BegramAirBase#AfghanvsUSA
اللہ معاف فرمائے! جن لوگوں نے پاکستان میں پختون علاقوں کو غزہ جیسا حال بنا دیا اور کرپشن کے ذریعے ترقی کے دعوے کیے، وہ اگر سعودی عرب کو سنبھالیں گے تو اُس کا کیا حال کریں گے؟ مکہ مکرمہ کی حفاظت کے لیے صرف اللہ ہی کافی ہے۔
#PakSaudiDefencePact
افغان حکام نے واضح کیا ہے کہ تاریخ گواہ ہے، افغان عوام نے کبھی بھی اپنی سرزمین پر غ��ر ملکی افواج (امریکہ) کی موجودگی کو قبول نہیں کیا۔
Afghan Taliban Replied to USA president Donald Trump.
#Afghanistan #afghantaliban
#afghanvsUSA #DonaldTrump
تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے۔
اجداد نے برطانوی سلطنت کو شکست دی۔ آبا نے سوویت یونین کو شکست دی۔ بیٹوں نے امریکہ + نیٹو کو شکست دی۔
#pakhtun#afghan#taliban
کیا یہ بچے دہشت گرد ہیں؟ اگر باجوڑ میں اصل مقصد قدرتی معدنیات پر قبضہ ہے، تو صاف الفاظ میں کہہ دیا جائے کہ یہاں کے لوگ علاقہ چھوڑ دیں۔ مقامی لوگوں پر دہشت گردی کے نام پر آپریشن، گولیاں، بم دھماکے اور شیلنگ کر کے ظلم نہ کیا جائے۔ باجوڑ 😭 💔
#StopTerrorism#StopPashtunGenocide
ڈالرز کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ان معصوم بچوں کا خون بہایا جاتا ہے اور فلسطین پر جو ظلم ہو رہا ہے وہ تو کفر کر رہا ہے لیکن یہاں ان مظلوم اور معصوم بچوں پر ظلم اور آپریشن تو کفر بھی نہیں کرسکتا۔ باجوڑ 😭💔
#StopTerrorism#StopPashtunsGenocide
اگر سیاست اور جمہوریت طاقتور اور مالدار لوگوں کے قبضے میں رہے گی، وہاں عوامی مقبولیت نہیں بلکہ طاقتوروں کی پسند سے فیصلے ہوں گے۔ یہی ہائبرڈ نظام ہے۔ اگر عوام کو یہ نظام قبول نہیں، تو خاموش رہنا بھی ایک جرم ہے۔
#Pakistan#releaseimrankhan#imrankhanPTI
بلوچ و پشتون معاشرے میں اونچے طبقے کے لوگ طاقت کے نشے میں فرعون بنے بیٹھے ہیں، اور نچلے طبقے کے لوگ اپنی لاعلمی و پسماندگی کو غیرت سمجھ کر سینے سے لگائے بیٹھے ہیں۔
"صرف سُم ئنا اجازت اے نمے"💔🥹
#Balochistan
ڈرتے ہیں بندوقوں والے۔۔۔ ایک نہتی لڑکی سے
4 ماہ کی سخت ناحق قید کے باوجود ماہرنگ بلوچ کے چہرے کی مسکراہٹ اسکی ہمت اور اپنے لوگوں کے لیے اسکے عزم کی گواہی دے رہی ہے۔
بلوچستان کے تاریخ میں پہلی بار میٹرک نتائج والے دن کنٹرولر بورڈ کو عہدے سے ہٹا دیا کنٹرولر نے کل بورڈ میں امتحان میں کرپشن کے سکینڈل کا انکشاف کیا تھا اس ملک میں سچ بولنا حق کی بات کرنا اور ایمانداری سے ڈیوٹی کرنا جرم ہے۔
#Bise_Quetta_Board_Matric_Result_2025
وقت کے فرعون کچھ اس طرح ہوتے ہیں جو عین وقت پر لوگوں کو ہمدردی بھی دیکھاتا ہے۔ مارا بھی اپنوں نے، مروایا بھی اپنوں نے، دفنایا بھی اپنوں نے اور فاتح بھی اپنوں نے پڑھا۔ یہی ہم سب کی حقیقت ہیں۔ سوال تو بہت میرے زہن میں آ رہے ہیں لیکن پوچھو کس سے؟
#Balochistan#Pakistan
A drama had been going on for 78 years. Then a stubborn person came here in Pakistan,
he told the nation the truth of everything that what is going on here, and made history. That's why he is called the king of politics Imran Ahmed Khan Niazi.
#ImranKhan#ReleaseImranKhan