بہت خوشی اطمینان کی خبرسیاسی بحران کی تاریک سرنگ کے آخر میں روشنی کی کرن پھوٹی ہے اگلے 48 گھنٹے بہت اہم ہیں ملک کو بحران سے نکالنے کی کاوش کے محور جنرل باجوہ ہیں فارمولا وہی ہے جس کا زکر میں نے کل اور مارچ 15 vlog میں کیا ممکنہ معاہدے کا ستون قبل از وقت الیکشن ہوگا دعائیں ضروری