میرے بارے میں تمام خبریں جھوٹی پھیلائی جا رہی ہیں، میرے حوصلے بُلند ہیں، پہلے سے زیادہ ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں۔ فیک نیوز سن کر شدید تکلیف ہوئی۔ ہمارے متعلق کسی بھی خبر پر یقین نہ کیا جائے، سوائے اس کے جو ہمارے فیملی کے ذریعے دی جائے۔ فوکس عمران خان، یاسمین راشد
#pakistan@Dr_YasminRashid
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
سی سی ڈی پر تنقید!! پنجاب اسمبلی میں بات گالم گلوچ پر پہنچ گئی
محسن نقوی اور وزیراعظم سے پوچھو انہیں کس نے بچایا
پی ٹی آئی کے اویس ورک کی دھواں دار تقریر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں (”اٰمن الرسول” سے آخر تک) ایسی ہیں کہ جو شخص رات میں انہیں پڑھ لے وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔
(صحیح بخاری،۴۰۰۸)
"ہمیں سیاست میں عزت، شناخت اور عوامی نمائندگی کا مقام چیئرمین عمران خان کی قیادت کی بدولت ملا ہے۔ آج ہم اسی وجہ سے اس ایوان میں بیٹھ کر عوام کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ہم فخر سے اپنے قائد عمران خان کا نام لیتے ہیں، ہم فخر سے ،مراد سعید یاسمین راشد ، بشری بی بی ، شاہ محمود قریشی اور دیگر نظریاتی رہنماؤں کا نام لیتے ہیں۔
لیکن مسلم لیگ (ن) کے لوگ یہ دعویٰ نہیں کر سکتے کہ انہیں عزت اور مقام صرف نواز شریف کی وجہ سے ملا ہے، کیونکہ انہیں خود معلوم ہے کہ وہ کس طرح اقتدار اور ایوانوں تک پہنچے ہیں۔ فرق یہ ہے کہ ہماری سیاست عوامی حمایت اور نظریے پر کھڑی ہے، جبکہ ان کی سیاست اقتدار کے سہاروں کی محتاج رہی ہے۔"
ممبر قومی اسمبلی سہیل سلطان
𝙒𝙝𝙚𝙧𝙚 𝙞𝙨 𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙆𝙝𝙖𝙣?
When a leader with millions of supporters can be effectively disappeared from public view, denied transparency and cut off from the world, silence becomes complicity.
#WhereIsImranKhan?
#EndKhansIsolationNow
"اس حکومت کا اتنا ہی ٹائم بنتا ہے، شہباز شریف کی حکومت کو اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے ضرورت سے زیادہ سپورٹ ملی ہے۔ باجوہ نے جو پی ڈی ایم کی صورت میں گند کا ٹوکرا اٹھایا تھا وہ کسی نہ کسی نے تو اٹھا کر پھینکنا ہے۔ باجوہ عمران خان کی 6 فیصد گروتھ سے خوش نہیں تھا، اس حکومت کی تو گروتھ ہی منفی ہے، اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ، اس ملک کی اشرافیہ، یہ وہ لوگ ہیں جو عوام کی روازنہ کی بنیاد پر توہین کرکے خوشی محسوس کرتے ہیں۔ریکارڈ مہنگائی، ریکارڈ بیروزگاری اور اوپر سے ریکارڈ بدتمیزی"۔ عدیل راجہ
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
ہم عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے، ہم بہنیں تو نہیں چھوڑیں گی، عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، اس پر ہمارا احتجاج کرنا ضروری ہے، عمران خان کا علاج اور ان کی قید تنہائی کے خاتمے کی ڈیمانڈ ہم فروری سے کر رہے ہیں، ہم ایک آئینی اور قانونی چیز مانگ رہے ہیں، یہ عمران خان کا حق ہے کہ ان کا علاج ان کی مرضی کے ڈاکٹرز سے ہو، قید تنہائی کا خاتمہ ہو۔ علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🧵Part 5/n
“قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
🧵Part 4/n

🧵Part 1/n

کوئی بھی تحریک نوجوانوں کے کردار کے بغیر کامیاب نہیں ہوتی۔ نوجوانو! یہ آپ کے مستقبل کا سوال ہے۔ آپ نے اپنے خطے کو چوروں اور ڈاکوؤں کے حوالے نہیں کرنا، آپ نے عمران خان کا ساتھ دینا ہے جو آپ کی اور میری لڑائی لڑ رہا ہے، جو اس ملک کی لڑائی لڑ رہا ہے-@AbdulKhalidPTI
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان