@WhatsApp My number was restricted again after working normally for a month. This is disrupting my communication and business. Please arrange a manual review and restore my account. I need real support, not another automated response.
ٹرمپ کی خوشنودی میں پارلیمنٹ، کابینہ اور اسٹیک ہو لڈرز سے بات کیے بغیر نام نہاد امن بورڈ میں شمولیت کا حکومتی فیصلہ قابل ِقبول نہیں ہے۔
اسرائیل اورانسانوں کی لاشوں پر کاروبار کرنے والے سفاک لوگوں پر مشتمل امن بورڈ میں شمولیت قومی وقار کا سودا اور قومی پالیسی سے انحراف ہے۔انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس میں پاکستان کی فوج کو کسی صورت نہیں بھیجنا چاہیے۔
فوج بھیجنے کا مطلب اسرائیل کو اسپورٹ کرنا ہو گا، جو خود پاکستانی افواج اور 25 کروڑ عوام کے لیے قابلِ قبول نہیں ہے۔ فلسطین کا مقدمہ اقوام متحدہ میں لڑنا چاہیے اور امریکہ کو پوری دنیا میں فلسطین میں قتل ِ عام کے لیے اسرائیل کی حمایت میں ویٹو کرنے پر بے نقاب کرنا چاہیے۔
#PakistanRejectsBoP
اگر کسی فورم کی موجودگی کے باوجود زمینی حقائق تبدیل نہ ہوں اور خلاف ورزیاں نہ رکیں تو کیا وہ واقعی "بورڈ آف پیس" کہلانے کا حق رکھتا ہے؟
#PakistanRejectsBoP
If the Board of Peace has not restrained Israeli operations, settlements, or collective punishments, then its existence has not translated into peace.
#PakistanRejectsBoP