اگر نیتن یاہو ترکی کو اپنا دشمن اور
ہمیں اپنا ہمدرد سمجھ رہا ہے تو
یقین جانیئے یہ اللہ کی بارگاہ میں
ہمارے خلاف سنگین ترین FIR ہے.
حماس کو غیر مسلح کرنے کیلئے پاکستان آرمی بھیجنا فلسطین سے سنگین غداری ہے۔
@Pak_PalForum
This is really heartbreaking please take out time to pray for my friends father may Allah grant him highest rank in jannah and sabar to the family on this irrecoverable loss
Even after 25 years of suffering from terrorism in KP, it not ending for us
Civil-military establishment must rethink its priorities & reflect on root causes of constant failure to keep citizenry safe
Today, we lost Sen Hidayatullah Khan, a tribal elder & a brilliant politician
Depression is not necessarily in the result of something bad happening to u. It's usually a calling from within ur body for a “DEEP REST”(my professor uses this term) cuz ur body/mind can only handle what its born for,which is simply LIVING,NOT battling the society to let u live.
پاک آرمی کا کام ہے ملک کی حفاظت اور سرحدوں کا دفاع کرنا۔ جب آپ ان سے بنک بنائیں گے، ہسپتال بنائیں گے، یونیورسٹی بنائیں گے، رئیل اسٹیٹ کا کام کریں گے، کارپوریٹ فارمنگ کریں گے، ٹرانسپورٹ کمپنیاں ان کے حوالے کریں گے تو وہ اپنا کام نہیں کر سکیں گے۔ این ایل سی کو حکومت کے ماتحت کرنا حکومت کا اچھا اقدام ہے لیکن یہ اقدام نامکمل ہے۔ اس کو مکمل طور پر سویلین ایڈمنسٹریشن کے تحت لایا جائے۔ پاک آرمی کے ساتھ اخلاص اور محبت یہ ہے کہ سوائے سیکیورٹی کے باقی تمام کام سے اس کو فارغ کر دیا جائے تاکہ وہ ملکی دفاع پر پروفیشنل انداز سے اپنی ڈیوٹی/ذمہ داریوں پر توجہ کر سکیں۔
عمران خان ختم شد۔۔۔!!!
پی ٹی آئی کی تین سالہ حکومت کے دوران عجب کرپشن کی غضب کہانی
•عمران خان کی فرنٹ پرسن کے طور پر کام کرنے والی فرح گوگی کی کرپشن کی ہوشرباء داستان۔
•چیئرمین پی ٹی آئی کے نام نہاد ایمانداری کے بیانیے کی اصل حقیقت آشکار۔
•فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ظاہری اور غیرظاہری اثاثوں میں2017 سے2020 تک 4520 ملین روپے کا حیرت انگیز اضافہ۔
•فرح گوگی 2020 میں 950 ملین روپے کے اثاثوں کو خود تسلیم کرتی ہیں جبکہ اس کے علاوہ ان کے غیر ظاہری مگر ملکیتی اثاثے 3825 ملین روپے ہیں۔
•صرف تین سالوں میں ظاہری اثاثوں میں 420 فیصد جبکہ غیر ظاہری اثاثوں میں 15300 فیصد اضافہ ہوا۔
•یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ اثاثے فرح گوگی کی ذاتی ملکیت ہیں جبکہ احسن جمیل گجر اور باقی رشتہ داروں اور حصہ داروں کے اثاثے اس کے علاوہ ہیں۔
•ایس ای سی پی(SECP) کے ریکارڈ کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرح گوگی مندرجہ ذیل کمپنیوں میں حصے دار ہیں۔
- غوثیہ بلڈرز(ایس ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ)
-البراق ہاوسنگ پرائیویٹ لمیٹڈ
- البراق فوڈز پرائیویٹ لمیٹڈ
- المعز ڈیری اینڈ فوڈز پرائیویٹ لمیٹڈ
- المعز پراپرٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ
- دیان پراپرٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ
- ڈاکٹرز کلینکل کیئر پرائیویٹ لمیٹڈ
- سینا ٹوریا ہاسپٹل مینجمنٹ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ
•3 دسمبر 2019 کو ایک مشہور پراپرٹی ٹائیکون سے آوٹ آف کورٹ معاہدے کے تحت UK کی نیشنل کرائم ایجنسی نے 190 ملین پاؤنڈز پی ٹی آئی کی حکومت کو واپس کئے۔
•چیئر مین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرح گوگی نے اس واردات کے عوض 19 جولائی 2021 کو معروف پراپرٹی ٹائیکون سے ان کی ہاؤسنگ سکیم میں 240 کنال زمین اپنے نام کروائی۔
•یہ 240 کنال کی قیمتی زمین فرنٹ پرسن فرح گوگی کورشوت کے طور پر منتقل کی گئی۔
•اس رشوت کے عوض پی ٹی آئی کی حکومت نے 460 بلین روپے کے ہرجانے کے کیس کی پیروی سے اجتناب کیا۔
•چیئر مین پی ٹی آئی کی معاونت سے فرح گوگی نے 2018 میں اعلان کی گئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا بھی بھر پور فائدہ اٹھایا۔
•489 ملین روپے سے زائد کالا دھن، جو مختلف پوسٹنگ اور ٹرانسفر اور اپنی کمپنیوں کےلیے سرکاری ٹھیکوں کی مد میں بطور رشوت وصول کیا گیا، کو ریگولائز کروایا گیا۔
•اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے والے چیئر مین پی ٹی آئی کے کئی اور ساتھی بھی شامل ہیں۔
•کرپشن کی اس ہوشر باء داستان میں بہاولپور اور گجرانوالہ میں زرعی زمین، اسلام آباد اور لاہور میں رہائشی اور کمرشل جائیدادیں اور چکری میں 200 کنال زرعی زمین بھی شامل ہیں۔یہ تمام جائیدادیں ملکیتی مگر غیر ظاہر شدہ ہیں۔
•فرح گوگی کرپشن کی داستان صرف پاکستان تک محدود نہیں بلکہ تحقیقات سے ثابت ہوتا ہے کہ چیئر مین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن منی لانڈرنگ جیسے گھناؤنے جرائم کی بھی مرتکب ہوئیں۔
•فرح گوگی اور ان کے شوہر برطانیہ میں بطور جعلی ڈاکٹر گولڈ سٹار یورو پرائیویٹ لمیٹڈ میں بطور ڈائریکٹر کام کرتے رہے ۔
•گولڈ سٹار یورو پرائیویٹ لمیٹڈ ایک شیل کمپنی کے طور پر منظر عام پر آئی۔
•یکم فروری 2022 کو یہ کمپنی تحلیل کر دی گئی جبکہ 11 فروری 2022 کو مانیکا پرائیویٹ لمیٹڈ کاقیام عمل میں لایا گیا۔
•فرح گوگی کے پاکستان میں موجود بینک اکاؤنٹس کی تعداد میں 2019 سے 2021 تک مسلسل اضافہ دیکھا گیا ۔
•426 ملین روپے کا بھاری سرمایہ صرف ایک بینک اکاونٹ میں 2018 سے 2022 تک 47 مختلف ٹرانزیکشن کے ذریعے ڈیپازٹ کروایا گیا۔ اس کی بھی مکمل تفصیلات موجود ہیں۔
•اس کے علاوہ فرح گوگی، احسن جمیل گجر اور ان کے پارٹنرز کے ملک بھر میں 102 بینک اکاونٹس سامنے آئے ہیں۔
•ان کی کل مالیت ساڑھے 14 ارب روپے ہے۔ یہ اس پیسے کا حصہ ہے جو چیئر مین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن کے طور پر لیا گیا۔
•علاوہ ازیں، دستاویزی اور تکنیکی شواہد فرح گوگی کی ہوشرباء رشوت اور کرپشن کی داستان کے منہ بولتے ثبوت ہیں۔
•عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ اس بھیانک واردات کے مرکزی کردار فرح گوگی کا ملک سے فرار ہوجانا ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہے۔