پاکستانی ائیرپورٹ کی سیکیورٹی فورسز کےجوانوں کے کارنامے دیکھے تھے اج تو اے ایس ایف کی خواتین کا عملہ دیکھا وہ ان سے بھی اگے نکلا ہے۔
پتہ نہیں اخلاقی تربیت کب سے دینا شروع فرمائیں گے
این اے 64 کا رزلٹ تبدیل کرنے کی کوشش ۔ ہمارے پر امن احتجاج پر حملہ ان گاڑیوں نے کیا ہے ۔ اس کے بعد فائرنگ کر کے 2 آدمی زخمی کر دیے ہیں- الیکشن کمیشن کو کچھ نظر نہیں آرہا اور نہ ہی کچھ سنائی دے رہا ہے
The pakistani #ElectionResult are unusually late & people are worried about the possibilities of military interference in directing the results & manipulating them in favor of the party that agrees with them & blocking the way infront of PTA.
This clip shows you a model of military interference in a civilian political matter !
According to this tense atmosphere, we are afraid that the Egyptian scenario could be repeated in Pakistan & the matter turn totally into a military regime !
We ask Allah safety for Pakistan.
ظلم کے انتہاء💔
رات کے اندھیری میں حکومت نے اسلام اباد میں بلوچوں کے پر امن دھرنے پر لاٹھی چارچ اور انسو گیس کے شیلنگ
ریٹویٹ کرکے حکومت کا مکرہ چہرہ بے نقاب کرے۔