صرف نشان بدلا ہے ایمان نہیں بدلا
گلگت بلتستان کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کے نشانات پر مبنی انتہائی زبردست AI ویڈیو۔
جس نے بھی بنائی ہے اسکو خراج تحسین ہے
بندوق کلچر ن لیگ کا شروع سے شیوہ رہا ہے۔
سونے پہ سہاگہ ان جاہلوں کو لانے والے ڈفرز بھی بندوق کی طاقت پر ملک کو چلانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
جہالت کی انتہا: بھرے مجمعے میں یوں فضائی فائرنگ کہاں کی عقلمندی ہے ۔اور اسکی اجازت کونسا قانون دیتا ہے
یہ قتل ہے اور نواز شریف ان بچوں کا قاتل ہے۔ ن لیگ کو ڈسکوالیفائی کیا جاۓ۔
کل گلگت دیامر، حلقہ 4، ایڈیشنل ضلع تانگیر میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار ایڈووکیٹ ملک کفایت کے سیاسی الحاق کے موقع پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
ووٹرز کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے دوران ایک بندوق کا وہ حصہ جسے ہاتھ سے پکڑا جاتا ہے جگہ ٹوٹ گیا۔ جس کے باعث بندوق بے قابو ہو کر نیچے بیٹھے ہوئے عوامی مجمع کی جانب رخ کر گئی۔ اس دوران چلنے والی گولی دو نوجوانوں کو جا لگی۔ ایک کمسن بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا نوجوان شدید زخمی ہو گیا تھا جو آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گیا۔
#گولی_کیوں_چلائی .
#گلگت_بلتستان_خان_کا
یہ سازش تین لوگوں کے مابین بوساطت آبپارہ بمقام چک شہزاد فارم ہاؤس میں یکم اپریل کو طے پائی، رانا ثنااللہ گنڈا پور اور مروت
اس پٹیشن کا فائل کرنا بھی تب سے طے پایا تھا تمام سٹوری حقائق کیساتھ پہلے بھی بیان کی تھی اور مزید تفصیلات آج کے ویلاگ میں بھی ہیں 🚨🚨
🚨Nicholas Kristof, grand reporter au New York Times, signe une enquête qui va faire mal. Très mal. Sa question finale, il l'emprunte à Netanyahu lui-même, celle que le Premier ministre israélien lançait au monde après le 7 octobre : « Where the hell are you ? » Aujourd'hui, Kristof la lui retourne. Et elle tombe comme un couperet.
L'article est accablant. Des Palestiniens, hommes, femmes, enfants, sont violés systématiquement par des soldats, des colons, des gardiens de prison. Des viols avec des matraques, des carottes, des bâtons. Des chiens dressés pour pénétrer des détenus. Des hommes qui urinent du sang après qu'on leur ait ligoté les testicules. Des femmes dénudées, battues, giflées, présentées comme un trophée à chaque relève de garde. Des enfants menacés qu'on leur enfonce un bâton dans le cul s'ils ne coopèrent pas.
Ce n'est pas une exception. C'est une politique. Un rapport de l'ONU parle de « procédure opérationnelle standard ». Une pratique généralisée, encouragée par l'impunité totale. Ben-Gvir traite les détenus de « raclures » et « nazis ». Netanyahu qualifie les poursuites contre des soldats violeurs de « blood libel » et les réhabilite. Et les États-Unis ? Ils appellent ça 'de simples allégations'. Allégations. Qu'ils aillent dire ça aux enfants qui ont vu des chiens les monter.
La question de Netanyahu, « Where the hell are you ? », Kristof la retourne : où étiez-vous pour les Palestiniens ? Où sont les condamnations ? Où sont les sanctions ? Où sont les ambassadeurs qui se déplacent avec des caméras ? Où sont les suspensions d'aide militaire ?
Nulle part. Parce que les victimes ne sont pas les bonnes. Parce qu'être Palestinien, c'est être une victime de seconde zone. Parce que l'Occident a choisi son camp, celui du violeur plutôt que du violé.
Et bien sûr, la hasbara est aux abois. « l’article le plus antisémite des temps modernes ». Leur seul argument : crier au loup pour qu'on ne regarde pas leurs monstres. Mais les victimes, elles, ne crient pas. Elles saignent.
Article du NYT en commentaire.
اب سوشل میڈیا کا زمانہ ہے!!
دجالی میڈیا پر اربوں روپے سے بنایا گیا بیانیہ سوشل میڈیا پر اس کلپ نے اڑا دیا!!🔥🔥
پاکستانی موجودہ ریجیم کو بدترین ریجیم مانتے ہیں!
غلطیاں اور غلط فہمیاں
ماہرنگ بلوچ کو گرفتار کیا گیا تو غلط فہمی ہوگئی کہ عالمی تنظیموں اور حکومتوں کا دباؤ فوج کو انہیں رہا کرنے پر مجبور کردے گا۔ یہی غلط فہمی ایمان مزاری کی گرفتاری کے وقت بھی ہوگئی، کہ ان کے روابط اور ان کا اثر جس سوسائٹی میں ہے وہ ان کے لیے کوئی نا کوئی رستہ نکال لے گی۔ ایسا نہیں ہوسکا۔ اس غلط فہمی پر افسوس ہے۔
یہ سب غلط فہمیاں بے سبب بھی نہیں ہیں۔ جانے پہچانے وکیل افضال عظیم پاہٹ کی سزا معطل ہوگئی ، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کی سزا معطل نہیں ہوسکی۔ کیونکہ انکی وکلاء برادری نے ان کے لیے کوئی نا کوئی رستہ نکال لیا اور عدالتیں بھی ایک متحرک وکیل رہنما کے لیے ڈھیلی پڑ گئیں۔ ایسا نہیں ہے کہ ذاتی طور پر اس چیز سے کوئی اختلاف ہے۔ جسے جو گنجائش ملتی ہے لینی چاہیے۔ ہم لوگ جنگجو نہیں ہیں جو ماریں کھاتے رہیں۔
غلط فہمیاں ہوتی رہتی ہیں۔ یہ غلط فہمی بھی ہم میں سے کئیوں کو ہوگئی تھی کہ جس طرح کی حمایت جوبائیڈن کی جانب سے فوج کو میسر ہے شاید شاید شاید ٹرمپ کے آنے سے وہ میسر نہ رہے گی۔ کیونکہ امریکی الیکشن مہم میں ٹرمپ نے بار بار نہی جنگیں شروع نہ کرنے کا اعلان کیا۔ امریکہ نے خطے میں جنگ نہ لڑنی ہو تو امریکہ کو پاکستانی فوج کی کوئی ضرورت نہیں اور امریکی حمایت نہ ہو تو فوج پاکستان پر آدھا گھنٹہ بھی قبضہ برقرار نہیں رکھ سکتی۔
غلط فہمیوں کے سلسلے دراز تھے ، دوطرفہ تھے ۔ ابتدائی دنوں میں ٹرمپ انتظامیہ نے فوج کو اور عاصم منیر کو خوفزدہ کرنے کے لیے عمران خان کی رہائی کے مطالبوں پر مبنی سوشل میڈیا پوسٹس بھی کیں۔ یہاں ٹرمپ کو غلط فہمی تھی کہ شاید انہیں ڈرانے کے لیے کوئی بہت زیادہ دباؤ ڈالنا پڑے گا۔ اسے کیا معلوم تھا کہ یہ وہ دروازہ ہے جہاں کنڈی نا کھڑکا سوہنیا سدھا اندر آ والا حساب ہے۔
اب اسی طرح فوج غلط فہمیوں کا ٹرک لادے عمران خان کے سامنے آکھڑی ہوئی۔ ملک ٹھیک کردیں والی غلط فہمی نکل گئی، سرمایہ کاری لے آئیں گے والی غلط فہمی نکل گئی ، ریڈ لائن والی غلط فہمی اڑ گئی ، عوام ہمارے ساتھ ہیں والی غلط فہمی جاتی رہی ، الیکشن مینج کرنے والی غلط فہمی جاتی رہی۔ ہم مقبول ہیں والی غلط فہمی نکل گئی۔ اب ایک خبط عظمت بچا ہے۔ وہ نہیں جاتا۔ سطحی لوگوں کا تو بالکل بھی نہیں جاتا۔ لیکن ایک دن ایک آخری غلط فہمی ہے وہ ضرور جاتی رہے گی۔
غلط فہمیوں کا یہ سلسلہ صرف ہمارے اور فوج تک محدود نہیں تھا۔ بڑے بڑے سقراط ، بقراط ، دانشور ، تبصرہ پاڑ ایسے ننگے ہوئے کہ ہمیں شرم آنے لگی ، انہیں نہیں آئی۔ جب انہیں مزید برہنہ دیکھا تو گھن آنے لگی۔ جو فوج کے بندے بتائے جاتے رہے وہ جلاوطن ہیں ، وہ اذیتیں بھگت رہے ہیں ، ان پر ہر طرح کی سختیاں ٹوٹ رہی ہیں۔ جو فوج کے مخالف اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ بتائے جاتے رہے وہ فوج کی بغلوں سے چپکی ہوئی میل ثابت ہورہے ہیں۔
تھوڑا سا فرق ہے ، ہماری غلط فہمیاں نکلتی جارہی ہیں لیکن ہم انکی غلط فہمیاں نکالے جارہے ہیں۔
@FurkanGozukara think Wajahat is missing the point.
There’s no such thing as “white Christian” but there’s Jewish Zionist-indoctrinated self proclaimed heretics who technically worship the jews and propagate every bs the Talmudists teach including hating 2 billion Muslims by default
Famous author Wajahat Ali completely destroys Pastor Doug Wilson on live TV. He exposes the Pentagon's religious extremism, calling out Defense Secretary Pete Hegseth as a cosplay crusader getting innocent civilians killed in an illegal and unwinnable war in Iran.
نو گیارہ کے بعد پاکستان امریکی جنگ کا حصہ بنا تو وہ اسکے خلاف تھا
برطانیہ کی عراق جنگ میں شمولیت کے خلاف لندن مظاہروں میں شریک تھا
پاک فوج نے ملک کے قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن شروع کیے وہ مخالف تھا
بدترین حالات میں وہ لانگ مارچ لے کر ٹانک تک گیا کہ شاید امن قائم ہوجائے
حکومت میں آیا تو فوجی آپریشنز کا سلسلہ روکا اور امن کی پائیدار کوششیں کیں
روس اور یوکرین کی جنگ میں بے تحاشا دباؤ کے باوجود جنگ کی مخالفت کی اور نیوٹرل رہا
اقتدار سے نکالا گیا تو جیل سے بیٹھ کر فوجی آپریشنز کی مخالفت کرتا رہا
شاید اس قدر مستقل مزاجی سے جنگوں کی مخالفت اور مذاکرات و امن کی حمایت اس کی سطح کے کسی لیڈر نے گزشتہ کچھ دہائیوں میں نہیں کی ہوگی۔