وزیراعلیٰ کے پی کے کی نامزدگی عمران خان کا واضح پیغام ہے کہ وہ ڈنڈے اور نفرت کی سیاست چاہتے ہیں۔ انکا دوسرا اقدام آئی ایم ایف کو خط لکھنا بھی اسی سوچ کی عکاسی ہے۔
"ہم نفرت ، سازش ، پروپیگنڈے کا مقابلہ اپنے کام سے کریں گے عوامی خدمت کا راستہ نہیں چھوڑیں گے"
"جس جماعت کی حکومت نہیں بنی وہ ہمیشہ کی طرح دھاندلی کا رونا رو رہی ہے"
Thank You @Hasnain50277459 & your Fellow for representing ET Community in today's most important Senate education standing Committee meeting proud of You.
ہمارا مقصد شروع سے واضح ہے کہ این ٹی سی ایکٹ کی منظوری حاصل کر کے خود مختار کونسل بنانا جو انجینئرنگ ٹیکنالوجسسٹس کے حقوق کا تحفظ کر سکتا ہے۔
افسوس کی بات ہے کہ پی ای سی کی تاریخ اور رویے کو جانتے ہوئے بھی مرجر کے پیچھے بھاگ رہے ہیں