عادل راجہ اس وقت بھارتی میڈیا پر بیٹھ کر کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ثابت کر رہا ہے!
اب بتائیں کہ کیا یہ تحریک کذاب کے یوتھیوبر بھارتی ایجنسیوں کے پے رول پر موجود نہیں؟
یہ ثبوت آنکھوں کے سامنے ہیں!
مقبوضہ کشمیر سے نسلی اور اصلی کشمیری بھائی کا پیغام
تمام کشمیر پاکستان کے ساتھ ہے پاک فوج کے ساتھ ہے🤝
مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھی بھارتی ایکشن کمیٹی کے خلاف کاروائی سے خوش ہیں👊
کو پاکستان کے اندر سے وہ کامیابی نہی مل رھی مگر اس نے کوششیں چھوڑی نہی۰
عوام کو خود سوچنا ھو گا کے پاکستان کے لئے مشکلات کھڑی کرنے والے چہرے کونسے ھیں۰
کون ھیں جو عوام کے مفاد کی آڑ میں ملک دشمن ایجنڈا سرو کر رھے۰
ایک پیٹرن دیکھنے میں آ رھا ھے جیسے ھی بھارت کی جنگی تیاریاں شروع ھوتی ھیں پاکستان میں کچھ سیکٹر احتجاج کے لئے سڑکوں پر آنے کی کال دے دیتے ھیں تاکہ پاکستان کی سڑکیں بند ھوں اور کوئی چنگاری پھیل کے اندر سے ملک کے حالات خراب کرے۰
دوسری طرف دھشت گرد ایکٹیو ھو جاتے ھیں۰
اب تک بھارت
🚨بریکنگ نیوز🚨
شہزاد اکبر نے اعتراف کر لیا کہ شریف خاندان پہ لگائے گئے الزامات 95% حتی کہ 99% جھوٹے تھے۔ وزراء اور پارٹی کے دیگر افراد عمران خان سے محض ملاقات کے لئے ایسے جھوٹے دعوی کرتے تھے اور ہمیں لگ بھگ ایک سال لگ گیا عمران کو سمجھانے میں کہ لوگ ملاقات کے لئے شریف فیملی پہ
جھوٹے الزامات لگاتے ہیں۔
اس کے بعد عمران نے یہ معاملات شہزاد اکبر کے سپرد کردیئے۔
یاد رہے کہ شہزاد اکبر نے برطانوی میں شریف فیملی پہ جھوٹے الزامات لگاکر پاکستانی خزانے کو خوب نقصان پہنچایا اور ڈھیروں ذلت کمائی جب ڈیلی میل کو معافی مانگنا پڑی، جب براڈ شیٹ کو جرمانہ ہوا اور کاوی
پاکستان نے امریکی دباؤ کے آگے جھکنے سے انکار کر دیا ھے اور Absolutely Not امریکہ کو بول دیا ھے پاکستان ابراہم ایکارڈز میں نا شامل ھو گا نا اسرائیل کو تسلیم کرے گا
یاد رھے پاکستان کے ساتھ سعودی عرب نے بھی امریکی صدر کو دو ٹوک جواب دے دیا
ہم کسی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ
ترجمہ:
حاضر ہوں اے اﷲ میں حاضر ہوں میں حاضر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں میں حاضر ہوں۔ بے شک حمد تیرے ہی لائق ہے ساری نعمتیں تیری ہی دی ہوئی ہیں بادشاہی تیری ہی
چائنہ کو اس وقت مہنگی لیبر کا سامنا ہے ، وہ کمپنیاں جو مہنگی لیبر cost سے پریشان ہیں آپ سب کو پاکستان انے کی دعوت دیتے ہیں ۔
آپ لوگ اپنے مشینری پاکستان میں لگائیں اور ہمارے لوگوں کے ساتھ شراکت دارئ کریں
الحمدللہ! آج 8 ذوالحجہ 1447ھ کو مناسکِ حج کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمینِ حج منیٰ کی جانب روانہ ہو رہے ہیں، جبکہ فضائیں لبیک اللہم لبیک کی روح پرور صداؤں سے گونج رہی ہیں۔
آج حجاجِ کرام منیٰ میں قیام کریں گے، عبادات، دعاؤں اور ذکرِ الٰہی میں مصروف رہیں گے
انشاء اللہ بجلی بھی سستی ہو گی پٹرول بھی سستا ہوگا۔
جنہوں نے دیوالیہ ہوتے ملک کو سنبھال لیا وہ اللہ کے فضل سے عوام کو ریلیف بھی دیں گے۔ صبر رکھیں حکومت کو سپورٹ کریں۔ بہت جلد صورتحال کنٹرول میں آ جائےگی۔
تنقید ضرور کریں الفاظ کا چناؤ بہتر رکھئں۔ یوتھیوں میں اور خود میں فرق رکھیں۔