اے ربا۔۔۔۔
کوئی ایسا سحر دکھلا دے
عافیہ ہمارے درمیان ہو
کوئی ایسا معجزہ کردے
عافیہ ہو اپنے گھر، اپنوں کے پاس۔۔۔۔۔
#YoumEAzadi
Free Aafia
Hope Mission Foundation
518
ان حکمرانوں کو جشن ازادی منانے کا کوئی حق نہیں۔ جو اپنی قوم کی بیٹی کو دشمنوں کی قید میں چھوڑ کر بے حس سوتے رہیں۔
#YoumEAzadi
Free Aafia
Hope Mission Foundation
518