پاکستان آرمی کے آفیشل پیج پر مہاجروں کا زکر ہونا اور اس میں یوم مہاجر ثقافت کی ریلی کے مناظر دیکھ کر دل خوش ہوگیا۔۔۔پاکستان زندہ آباد۔ سب سے پہلے پاکستان ۔🇵🇰💚
حب کینال پر Sindh voice کی ڈاکومینٹری میں دیا گیا انٹرویو کا پارٹ 3
مٹی پر ایک سے ڈیرھ انچ کی سمنٹ پیسٹنگ سے کیسے 100 ملین گیلن پانی گزر سکتا ہے پانی کا اپنا وزن ہوتا ہے جب بھی بارش ہو گی حب کینال بہ جائے گی
حب کینال پر Sindh voice کی ڈاکومینٹری میں دیا گیا انٹرویو کا پارٹ 4
پیپلز پارٹی نے کراچی میں پہلی مرتبہ بلدیاتی الیکشن میں اپنا مئیر بنایا تھا تو اس کے لئے کراچی میں مستقبل میں الیکش لڑنے کے لیے منشور بھی چاہئے تھا اس لیے حب کینال اور شاہراہ بھٹو تعمیر جلد بازی میں کی گئی
جوڑ توڑ کی سیاست ، میری حکومت گلگت میں بن جائے ، میری آزاد کشمیر میں بن جائے ، این ایف سی سے مجھے زیادہ پیسے مل۔جائیں ، میری حکومت کو کوئی نہ چھیڑے لیکن وہ دس پاکستانی جو جہاز پر اغواء ہیں صومالیہ میں انکی کسی کو فکر نہیں ، شرم تم کو مگر نہیں آتی !!! کرو لاشوں کا انتظار !!!
یہ دیکھ لیں کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نے سیدھی فائرنگ کر کے سیکورٹی اہلکار زخمی کیے ہیں حقوق کے لیے احتجاج کرنے والوں پاس اسلحے کا کیا کام ؟
“امن پسند” مظاہرین نے راولا کوٹ میں تین پولیس اہلکار اور ایک ایف سی کا جوان شہید کیا ہے اور ایسا کرکے انہوں نے اپنے مستقبل کا تعین خود کر لیا ہے وقت نے ثابت کیا ہے کہ گزشتہ دو سالوں میں انکو ٹھنڈا کرنے کی تمام سیاسی کوششیں عارضی ثابت ہوئیں ہیں
گوجرانوالہ آر او سی سی ڈی رضوان طارق کے حکم پرمنڈی بہاوالدین ڈی ایس پی عامر شیرازی نے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ٹک ٹاکر بلال مارتھ کو ساتھیوں سمیت گرفتار
راولاکوٹ سی ایم ایچ کے باہر پولیس اور ایف سی اہلکاروں کی شہادت انتہائی افسوسناک واقعہ ہے
اسلحہ اٹھا کر عوامی ایکشن کمیٹی پُرامن اور عوامی ہونے کا استحقاق کھوچکی ہے.
امن و امان اور ریاستی رٹ قائم کرنا ناگزیر ہوچکا ہے.