پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس کو فرسٹ ایئر کی طالبہ کی بازیابی کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے چاہیئں۔ اس طالبہ کے اغواء کا معاملہ مسلسل اجاگر کیا جا رہا ہے۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif
مورخ لاھور پہنچا تو سوئی پر سوئی چڑھ چکی تھی میاں صاحب سے ملاقات ہوئی حال احوال کے بعد نمازِ جمعہ ادائیگی ہوئی اور پھر اس کے بعد وسیع و عریض لنگر پانی کا اہتمام ہوا اور اس ملاقات دوران راشد نصراللہ کے ساتھ نے پانچ چاند لگائے
راشد بھائی آپکا شکریہ
جیوندے ہسدے وسدے رہو
وزیر تعلیم پنجاب نے پنجاب میں جن ممالک کو فالو کرتے ہوئے ایک عالمی معیار کا نظام تعلیم متعارف کروایا ہے، کیا اُن ممالک میں بھی اساتذہ کی تنخواہیں اتنی ہیں.؟
یعنی اوسط تنخواہ 90 ڈالر ملتی وہاں استاد کو.؟
ایک منسٹری ہے میں نام ابھی نہی لکھ رہا میں حلفیہ کہہ رہا کہ ہر شام اس منسٹری کے تین لوگ کمشن کے کروڑ ں جیب میں ڈال کر جاتے ہیں اورسب ریکارڈ بھی بن رہا مگر ابھی نکلے گا نہی
کل تک ایک سکوٹر کی گنجائش نہی تھی ان کے فارم ہاؤس بن گے فارم ہاؤس میں پچیس پچیس لاکھ کا پودا لگ رہا جسے وہ فخریہ بتاتے ہیں ڈھائی ڈھائی کروڑ کی گاڑی لے لی ہے عیاشی کے لیے فلیٹ الگ رکھے مسٹری کی لڑکیوں سے اس فلیٹ پر حاضری لگواتے اب وہ کہہ دیں ہم تنخواہ نہی لیتے تو سوچیں چند لاکھ مہینے بعد ان کے لئے کیا معنی رکھتا ہے ؟
یہ نون لیگ کے سپورٹر اور سکولوں میں ٹیچرز کی رائے ہے آپ اس کو پڑھیں اور سوچیں پنجاب جیسے بڑے صوبے میں کس طرح تعلیم کے نظام کو موجودہ وزیر تعلیم تسلی سے تباہ کر رہے ہیں سکول کے استادوں کو کن کاموں میں لگایا ہوا ان سے ذاتی تشہیر اور سوشل میڈیا کام کروا رہے ہیں اور پھر ان کی پرفارمنس کا بہانہ بنا کر سکول بیچتے چلے جا رہے ہیں
سبسڈی نہیں #مراعات ختم کیجئے
سب پاکستانی مل کر آواز اٹھائیں
جناب وزیراعظم صاحب سبسڈی ختم کرکے پیٹرول اور بجلی بڑھانے کا اثر سیدھا غریب عوام پر پڑتا ھے
مہنگائی بڑھتی ھے
ہماری ایک سجیشن ھے کہ سبسڈی جاری رکھیں
اسکے متبادل مراعات ختم کریں
#افسر_شاہی_نامنظور@CMShehbaz
⏬️1/26
منسٹر صاحب ہمیں کہہ رہے کہ ہم یوتھیے ہیں جبکہ یہ معاہدہ چیک کریں پی ٹی آئی کے باقاعدہ لیڈران کو نواز سکول آف ایمینس دے دیا ہے بریزے والے کٹر یوتھیوں کو تین سو سکول دیے ہیں وہ باقاعدہ دھرنوں میں جاتے تھے پی ٹی آئی سکول خرید رہی تاکہ بچوں کی indoctrination عمران کے حوالے سے کئ جا سکے یہ اتنی بڑی واردات ہے کہ جب تک پتہ چلے گا چڑیاں سارے کھیت چگ چکی ہوں گی اور وزیر صاحب بھنگڑا ڈال رہے کہ ہم سکول بیچ کر انقلاب لا رہے ہیں
🚨🚨اہم ترین ، جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو
بیت السلام سائبان ایک دفاعی ادارہ ہے مجھے انہوں نے رابطہ کیا یہ بھیجوایا کہ اسے شئیر کر دوں یہ یتیم بچوں کو مالی مدد کے لئے رجسٹر کر رہے ہیں یہ اچھی مالی مدد کرتے ہیں آپ کے اردگر کوئی بے سہارا یتیم بچہ تو اسے ان کے پاس رجسٹرڈ کر دیں آپ کی تھوڑی سی کوشش کسے یتیم بچے کی زندگی بدل سکتی ہے
یہ صدقہ جاریہ ہے اسے آپ پر گروپ فیس بیک ہر جگہ شئیر کر دیں
جزاک اللہ 🙏❤️
راجہ شہزاد ہر وقت حکومت پہ تنقید کرتا ہے یہ دراصل ن لیگ کا نہیں پی ٹی آئی کا سپورٹر ہے۔۔۔چلیں تنقید کرنے سے شہزاد پی ٹی آئی کا ہوگیا۔۔۔۔تو جو لوگ مہنگی بجلی۔گیس۔پٹرول ڈیزل پہ حکومت کے قصیدے پڑھتے ہیں اور تاویلیں پیش کرتے ہیں وہ پکے سچے ورکر ہیں۔؟؟
سکولوں کو بیچنے کی پالیسی پر میں نے آج اچانک اعتراض نہی کیا ہے یہ 2024کی میری پوسٹ ہے تب بھی یہی کہا تھا سکول بیچنا ایک غلط پالیسی ہے
سکول آپ بیچ رہے اور فلم سٹی آپ بنا رہے کیا فلمیں بنانا حکومت کا کام ہے ؟
سُتھرا پنجاب میں جھاڑو لگانے والے کی تنخواہ 35000 ہزار اور اسکولز آوٹ سورس ہونے کے بعد اسکول ٹیچر کی تنخواہ 25000 ہے
جبکہ حکومت پنجاب نے صوبے میں کم سے کم تنخواہ 37000 مقرر کر رکھی ہے 😅😅
سُتھرا پنجاب میں جھاڑو لگانے والے کی تنخواہ 35000 ہزار اور اسکولز آوٹ سورس ہونے کے بعد اسکول ٹیچر کی تنخواہ 25000 ہے
جبکہ حکومت پنجاب نے صوبے میں کم سے کم تنخواہ 37000 مقرر کر رکھی ہے 😅😅
ایک لٹر پٹرول پر 200 روپے منافع + ٹیکس، ایک یونٹ پر 39 روپے فکس کاسٹ، چارجز و کپیسٹی پیمنٹس لگاکر
کھانے کی اشیاء، کپڑوں، ادویات، بچوں کے دودھ، کے ریٹ ڈبل کرکے، 45 ٪ آبادی کو غربت کی۔ لکیر سے نیچےلاکر
دو دو ہزار کے چلان، پیرا فورس سے بدمعاشی کرواکے
کہتے ہیں ہماری تعریفیں کرو۔۔۔
اب روزانہ مجھے آپ کی جہالت کا جواب دینا پڑے گا ؟مگر اچھا لگا اس دفعہ جواب آپ نے خود لکھا
اپنے منہ میاں مٹھو نہی بنا جاتا ہے اتنا بجٹ بڑھا کر بھی آپ نے سرکاری سکول بیچنے ہی ہیں تو کیا فائدہ اس بجٹ کا ؟
سرکاری اعدادوشمار تو جھوٹ ہوتے ہیں یہ جو سکول انرولمنٹ آپ نے بتائی اس کا کوئی انٹرنیشل فرم آڈٹ ہے یا جس افسر شاہی نے سکول بیچنے کی پالیسی بنائی یہ ان کا دیا ڈیٹا ہے ؟
دنیا میں تعلیم کو ناپنے کا معیار PISAٹسٹ ہے پاکستان نے تو کبھی اس میں شرکت نہی کی کی پتہ چلے دنیا میں ہم کہاں کھڑے مگر پنجاب کب اس میں جا رہا تاکہ ہم مان سکیں سکول کا معیار بہتر ہوا آپ کے درباریوں کی رپورٹ یہ فیصلہ نہی کرے گی مجھے کوئی انٹرنیشل یا معیاری رپورٹ کا حوالہ دیجیے پاکستان میں سرکار تو پولیو تک کے فیک نمبرز دے کر عالمی طور پر پکڑی جا چکی ہے ( عمران دور میں )
بھکر، راجن پور، ڈی جی خان میں تو سرکاری سکول کے پچاس فیصد بچُے
بورڈ امتحانات میں فیل ہو گے ابھی چند دن پہلے ایک ویڈیو میں نے پوسٹ کی بیچے ہوئے سرکاری سکول میں بچوں کو بغیر پنکھوں کے بٹھایا ہوا تھا بنیادی سہولیات بجلی تک سے محروم سکولوں کی ویڈیو اصل حقیقت یا آپ کے گھڑے ہوئے دعوے ؟ آپ کی پوسٹ کے نیچے استاد تین تین مہینے کی تنخواہ مانگ رہے ان کی تنخواہ دلوائیں
ابھی ایک کروڑ بچہ پنجاب میں سکول سے باہر ہے آپ کے پاس اتنا فالتو وقت ہے کہ میری ہر پوسٹ کا جواب دینے آ جاتے ہیں
جناب کام کیجیے آپ کا کام خود بولے گا آپ کو بولنے کی ضرورت نہی ہو گی
خوش رہیے
@RShahzaddk بھائی کس کس بات پر آپ بحث کریں گے، گیس اور بجلی دونوں کے فکس چارجز 1200 ادا کیے ہیں، جب کہ گیس 133 روپے کی استعمال کی، آپ ان لوگوں سے بحث کر ہی نہیں سکتے، اللہ حساب لے گا ان سے انشاء اللہ