@MirMAKOfficial خوش قسمتی سے آپ ایسی جگہ چلے گئے جہاں کا سسٹم محنت کو سپورٹ کرتا تھا۔
اگر یہی کام یہاں کرنے پڑتے تو آج بھی آپ یہاں وہی کام ہی کر رہے ہوتے۔
@MadihaShahAdv جب سرکاری پروٹوکول دیا جا ��کتا ہے تو سیلفی کیوں نہیں لی جا سکتی؟
ہم ابھی ""Civilized " کے نام سے بھی کوسوں دور ہیں۔ اس پر عمل کرنے کا تو سوچیں بھی مت۔
ہم دوسروں کو کیا "شعور" دیں گے جب اپنے "شعور" کا یہ عالم ہے۔
@Ulame_Deoband فیک وڈیو ۔
ناجائز تجاوزات گرانے کی وڈیو کو منافرت پ��یلانے کے لیے استعمال کیا گیا۔
ملتان اور صادق آباد میں کوئی پہاڑ نہیں ہیں۔
اس وڈیو میں پہاڑ نظر آ رہے ۔
ٹوئیٹر پر پاکستان کے امن کو برباد کرنے کے لئے مسلسل جھوٹ پھیلایا جا رہا۔
@Islamabadies فیک وڈیو ۔
ناجائز تجاوزات گرانے کی وڈیو کو منافرت پھیلانے کے لیے استعمال کیا گیا۔
ملتان اور صادق آباد میں کوئی پہاڑ نہیں ہیں۔
اس وڈیو میں پہاڑ نظر آ رہے ۔
ٹوئیٹر پر پاکستان کے امن کو برباد کرنے کے لئے مسلسل جھوٹ پھیلایا جا رہا۔
@KomailMuavia313 آپ نے بالکل درست فرمایا ۔
جاز کیش والے یہ حرکت میرے ساتھ کر چکے ہیں۔
بغیر کسی وجہ کے اکائونٹ ڈس ایبل کر دیا، لاگ ان ہی نہیں ہوا،
بار بار کال کرنے پر نیا اکاؤنٹ بنا دیا اسی نمبر پر۔
اور جو رقم پہلے اکائونٹ میں موجود تھی اس کا آج تک نہیں پتہ چلا۔
@Islamabadies حد تو یہ ہے کہ اس جگہ پر لوگوں کو روکنے کے لئے جالیا�� بھی لگائی گئی تھی جو کہ لوگوں نے توڑ ڈالیں ۔
یاد رہے اس جگہ تھوڑے تھوڑے فاصلے پر لوگوں کی سہولت کے لئے دو پل موجود ہیں ۔