میں وہ نواز شریف ہوں جو کسی پر تنقید کرکے ووٹ نہیں مانگتا ہم اپنی کار کردگی پر ووٹ مانگتے ہیں نواز شریف
کار کردگی؟
آئی پی پیز، اورنج ٹرین، ایل این جی ٹرمینلز، شوگر مافیا کو سبسڈیاں، گردشی قرضے اور ملکی قرضوں کا پہاڑ۔
تعلیم، صحت اور انصاف کی تباہی، اربوں کے اشتہارات، شاہانہ اخراجات، منی لانڈرنگ کے مقدمات اور بیرونِ ملک جائیدادیں۔
پھر دعویٰ کہ مخالفین پر تنقید نہیں کرتے؟
بھٹو , بینظیر، فوجی جرنیل ہوں یا عمران خان، کردار کشی ہمیشہ نواز شریف کی سیاست کا اہم ہتھیار رہی ہے۔
ہاں، غلاموں کے لیے شاید یہی کار کردگی ہو
کچھ نہی چاہیے اک مسکان ہی کافی ھے۔!!!
تم دل میں بسی رھو یہ ارمان ہی کافی ھے۔!!!
ہم یہ نہی کہتے کہ ہمارے پاس آ جاو۔۔!!!
بس ہمیں یاد رکھنا تم یہ احساس ہی کافی ھے۔۔!!!
#دل_کی_آواز#قومی_زبان