اُمت مسلمہ کا ایک اور جری لیڈر جامِ شہادت نوش کر گیا، مگر جھکا نہیں!
تاریخ بہادروں کو عزت و احترام سے یاد رکھا کرتی ہے، جبکہ بزدلوں کا مقام ذلت ہی ہوا کرتا ہے-
یہ صرف ایران کا نہیں امت مسلمہ کا نقصان ہے
یہ صرف آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت نہیں مزاحمت کی شہادت ہے۔۔۔
ہر غیرت مند انسان کی شہادت ہے
ہر شعور رکھنے والے کی شہادت ہے
ہر اس انسان کی جس نے حق کے لئیے آواز بلند کیا۔
😭😭😭
#AyatollahKhamenei
یہ رینجر والا گاڑی سے گرا تو پی ٹی ائی کے کارکنان نے اس کی حفاظت کی اور اسے باحفاظت اپنے مقام تک پہنچایا
حکومت کا ایک اور پروپگنڈا فیل ہو گیا
#احتجاج_سے_انقلاب_تک#نومبر24_یوم_انقلاب
ماں صدقے جائے ہمارے سجیلے جوان فسلطین یا کشمیر تو فتح کرنے نہیں جارہے اپنی عوام کے سامنے کھڑے ہونے کیلئے آگئے ہیں امید ہے اپنے لوگوں پر گولی نہیں چلائینگے
#نومبر24_یوم_انقلاب