وزیر اعظم پاکستان سے انکی رھائش گاہ پر ملاقات :
پاکستان کی کامیاب دفاعی حکمت عملی اور نتیجہ خیز سفارتکاری پر مبارکباد
نہایت مشکل معاشی حالات میں متوازن وفاقی بجٹ پیش کرنا بہت مشکل کام تھا
ایران اسرائیل جنگ میں حکومت پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت کے اعلان .
وزیر اعظم پاکستان سے انکی رھائش گاہ پر ملاقات :
پاکستان کی کامیاب دفاعی حکمت عملی اور نتیجہ خیز سفارتکاری پر مبارکباد
نہایت مشکل معاشی حالات میں متوازن وفاقی بجٹ پیش کرنا بہت مشکل کام تھا
ایران اسرائیل جنگ میں حکومت پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت کے اعلان .
��زہ کی تشویشناک صورتحال ، خطے کے بدلتے حالات اور قومی سیاست پر تبادلۂِ خیال ۔۔۔
خواجہ سعد رفیق نے وفاقی بجٹ میں ردو بدل کیلئے درج ذیل تجاویز پیش کیں ،
محترم وزیر اعظم کی جانب سے ھمدردانہ غور کا وعدہ---
بیوہ خواتین کی پنشن 10 برس کی بجاۓ تاحیات رھنے دی جاۓ۔
”خان صاحب نے کہا کہ ہمارے لیے ہر طرف سے دروازے بند کر دیئے گئے ہیں، کوئی راستہ نہیں سوائے اسکے کہ ہم پورے مُلک میں پُرامن تحریک چلائیں۔ خان صاحب خود اس تحریک کو لیڈ کریں گے اور تمام ہدایات عمر ایوب صاحب کو دیں گے۔ خان صاحب نے کہا کہ آج سے میں پیٹرن اِن چیف آف تحریکِ انصاف ہونگا۔“
یرسٹر گوہر خان
#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو
ایسے افسوسناک واقعات میں ریاست عوامی غم و غصہ کے پریشر پہ ایکشن لے لیتی ھے مگر ھماری مالدار اور با اثر اشرافیہ مدعیوں کو مجبور کر لیتی ھے مایہ ناز وکیلُ ان کا دفاع کرتے ھیں ۔ کیا اس واقعہ میں موٹر سائیکل سوار ��ور اسکی بہن پریشر برداشت کر سکیں گے؟ بڑے بڑے قتل کے مشہور ملزم اپنے اثر رسوخ کی بدولت آج آزاد ھیں اور ھمارے سسٹم کی بے بسی کا صرف ماتم کیا جا سکتا ھے۔ یہ سوشل میڈیا پہ عوامی ردعمل کا نتیجہ ھے کہ یہ شخص قید ھے۔ جس دن یہ پریشر کم ھو گیا تو مک مکا ھو جاۓ گا۔ ھمارا سسٹم سرنڈر کر دے گا۔ میں اس سسٹم کا حصہ ھوں عوام اپنے حقوق پہ پہرا دیں ۔ ھم جیسے لوگوں اور سسٹم کو اپنی موجودگی کا احساس دلاتے ر ہیں
یہ ہے وہ سلمان فاروقی وہ درندہ جس نے ایک غریب پر اسکی بہن کے سامنے تشدد کیا اس کے بارے آپ کیا کہیں گے؟
اس سے متعلقہ ہر معلومات اس ٹویٹ کے نیچے ڈالتے جائیں
@follower