10 days after the elections, organized and systematic rigging continues to persist. Here is a video of Journalists exposing that the printing press at Lahore, owned by PMLN leader Ehsaan, is still printing fake ballot papers for the constituencies lost by Nawaz Sharif & family to tamper the records.
We reiterate that results of elections be released immediately according to Form 45.
🚨 نون لیگ کا ایک اور پراپیگنڈا ناکام
ہم نیوز کے صحافی رائے ثاقب کو نشانہ بنا رہے ہیں لیکن پرنٹنگ پریس پکڑنے کے موقع پر نیو نیوز کے صحافی میاں عمران بھی موجود تھے
دونوں کے TV چینلز پر پریشر ڈال کر کووریج سے روک دیا گیا ��ے- تھوڑی ہمت کرو @humnews_urdu @NeoNewsUR ✋🏻
An incriminating confession by the Commissioner of Rawalpindi, who announces to resign in protest after admitting to have manipulated the election results, robbing PTI of at least 13 National Assembly seats in Rawalpindi Division alone.
His statement serves as a stark revelation of the countrywide systematic manipulation of election results where PTI’s significant leads were deceitfully tampered into losses, depriving the people of their rightful mandate, not only in the National Assembly but also in Provincial Assemblies.
It’s high time, for the sake of the country’s reputation, well-being as well as political and economic stability, to reflect and correct our course, and respect the people’s will by declaring results as per Form 45. PTI also calls for a fair investigation and meaningful trial of all those involved in this brazen mandate theft.
یہ عورت کہہ رہی ہے کہ 2013 14 میں خان صاحب اور پی ٹی آئی والوں کا سر قلم کر دینا چاہیے تھا ؟؟
۔۔
ن لیگ ایک دہشت گرد جماعت ہے اور ان کا تعلق
“داعش” سے نھی نکل آیا۔۔
اس نمونے کو تو ویسے بھی پہلے کوئی دوائی سنگھاتے ہیں پھر PTI پر کھولتے ہیں ۔۔
خاور مانیکا بولے تو ضمیر جاگ گیا ہے، عون چودھری عدت کیس میں گواہ بنے تو ضمیر جاگ گیا ہے، اعظم خان کو ایک ماہ اغوا رکھ کر بیان لیں تو ضمیر جاگ گیا ہے، جج ارشد ملک بولے تو ضمیر جاگ گیا ہے، عثمان ڈار اور صداقت عبا��ی سے زبردستی انٹرویو کروائے جائیں تو ضمیر جاگ گیا ہے، لوگوں سے زبردستی عمران خان کے خلاف بیانات دلوائے جائیں، پریس کانفرنسز کروائی جائیں اور پارٹی چھڑوائی جائے تو ضمیر جاگ گیا ہے۔ ان سب کا ضمیر تو جاگ سکتا ہے لیکن اگر کمشنر اپنے جُرم کا خود اعتراف کر رہا ہو تو اسکے ضمیر پر کچھ بیشرم لوگوں کو شک کیوں ہو رہا ہے؟
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب پتھر پر لکیر فروری 8 الیکشن ہوگئے پی ٹی آئی نے بنا نام بنا ایکشن نشان الیکشن لڑا اور سب سے بڑی جماعت بن گئی پوری دنیا دھاندلی دھاندلی کررہی ہے آج کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھا کا اعترافی بیان قیامت خیز ہے خدا لے لئے از خود نوٹس لیں لیاقت چٹھہ کو سرکاری تحویل میں لیں لازم ہے سپریم کورٹ ایک فل کورٹ تحقیقات کا آغاز کردے جج صاحب یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں
واہ کیا بات ھے آج تو قاضی صاحب نے بڑی جلدی نہ صرف TV دیکھ لیا بلکہ اپنی مرضی کے صحافیوں کو پندرہ منٹ کا انٹرویو بھی دیدیا ۔۔اپنے اوپر حرف آیا تو فوری ایکشنُ۔۔کسی دوسرے کی بات ھو تو ۔۔میں TV نہیں دیکھتا ۔۔زندہ باد آزاد عدلیہ زندہ باد
لیاقت علی چٹھ کے خاندانی تعلقات کے حوالے سے انتہائی دلچسپ انکشاف ہے مگر بنیادی طور پر لیاقت علی چٹھ صرف اس دھاندلی کے ناقابل تردید ثبوت شواہد پیش کررہے ہیں جس کی گونج پاکستان کے گلی کوچوں سے نکل کر پوری دنیا میں پھیل چکی ہے
لیاقت علی چٹھہ کے بارے میں اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انکے خاندان کے کئی افراد کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے وہ حمزہ شہباز سمیت مسلم لیگ ن کی اہم شخصیات کے بہت قریب رہے ہیں اور ذہنی و جسمانی طور پر بالکل ٹھیک ہیں
ن لیگ کو ہمیشہ کی طرح لاہور ہائی کورٹ نے بچا لیا،
پاکستان کی تاریخ کے بدترین الیکشن پر کوئی حکم جاری کرنے کے بجائے پی ٹی آئی والوں کو اسی الیکشن کمیشن کے پاس بھیج دیا، جس نے اپنے آر اوز کے ذریعے بدترین دھاندلی کی، واہ، واہ ،واہ