خود تو ان لوگوں نے اپنی شرم اتار کر رکھی ہوئی ہے ہم پاکستانیوں کو بھی دنیا کے اگے ذلیل کر رہے ہیں اور خود کو بھی ذلیل کر رہے ہیں تو اس سے بہتر یہ ہے کہ صحیح فیصلہ کریں
پاکستان میں اپ کو ایک بات بولوں ہمارے پاکستان میں ہماری کوئی قدر نہیں ہمارے ووٹ کی کوئی ویلیو نہیں ہے ان کو چاہیے تھا کہ نواز شریف کو بٹھا دو بس سیٹ پہ or یہاں کلیئر نظر ارہا ہے کہ رات پی ٹی ائی لیڈ کر رہی تھی اب ہار رہی ہے