آبنائے ہرمز سے ترسیل میں اضافہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہوگئی۔ برینٹ خام تیل کی قیمت گزشتہ چار ماہ کی کم ترین سطح 76.71 ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔ بزنس ریکارڈر
میں بطور صحافی کہتا ہوں کہ 2018 کے الیکشن کا کوئی بھی حلقہ کھولیں اور 2024 کے الیکشن کا صرف ایک حلقہ کھولیں، نواز شریف کا حلقہ کھول لیں کہانی سامنے آجائے گی، حبیب اکرم
میں آپ کو بتاؤں یہ دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت سے ہارے ہوئے ہیں حافظ نعیم
یعنی عمران خان دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت سے جیتا ہے کاشف عباسی
میاں صاحب اپنی سیٹ جیتے تھے ؟ کاشف عباسی
سو فیصد ہار چکے تھے ستر ہزار سے زیادہ ووٹ بڑھائے گئے ہیں ان کے کم از کم۔ حافظ نعیم
فارم 47 کیسے مٹائے گی یہ داغ
🚨اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے دعویٰ کیا کہ 4 اگست کو عمران خان کے پاس لوگ گئے تھے اور انہیں بیرونِ ملک جانے کی پیشکش کی گئی تھی، تاہم عمران خان نے یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ وہ تمام مقدمات کا سامنا کریں گے اور عدالتوں میں پیش ہوں گے۔ علیمہ خان کے مطابق اس کے اگلے ہی روز، 5 اگست کو عمران خان کو گرفتار کرکے اٹک جیل منتقل کر دیا گیا۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے دورہ اسلام آباد کے پیش نظر میٹرو بس سروس آج آئی جے پی سے پاک سیکرٹریٹ تک بند رہے گی، صدر سے فیض آباد تک بسیں چلتی رہیں گی۔۔!!
ایران اگر سائفر پر سرنڈر کر دیتا اپنی غیرت کا سودا کر دیتا شہباز شریف جیسا حکمران بنا دیتا تو ایران کی عوام کو یہ خوشخبری کبھی سننے کو نا ملتی ، ایران نے بہادری خوداری اور غیرت پر امریکہ سے لڑ مرنے کا فیصلہ کیا اور آج وہ ہی امریکہ ایران کو نوازنے پر مجبور ہے
یہ جو کچھ آپ کر رہے ہیں کوئی میرے جیسا آ گیا تو میں نے کسی کو جہاز میں بیٹھ کر بھاگنے بھی نہیں دینا کیونکہ ہمارا مذہب بھی کہتا ہے کہ آنکھ کے بدلے آنکھ ! رانا آفتاب ۔۔
عمران خان کا اخبار، ٹی اور ملاقاتیں اس لیے بند ہیں کیونکہ ہمارا پریشر کم ہو گیا ہے۔ ہمیں اسٹریٹ موومنٹ کے ذریعے پریشن بنانا ہو گا، ہمارے ناراض اراکین کے بھی یہی تحفظات ہیں کہ عمران خان کی رہائی کے لیے اقدامات تسلی بخش نہیں، وہ سہیل آفریدی کے خلاف نہیں۔ علی امین گنڈا پور