عاصم منیر اور اسکا مسلط کردہ نظام عمران خان کے نام اور تصویر سے کتناخوفزدہ ہے اسکی ایک چھوٹی سی مثال ۔👇🏻
کسٹم انٹیلجنس پولیس نے فون لگایا کہ جی ہم عمران سیریز کے ڈبے کی ریکوری کر لی ہے۔ بڑی مشکل سے ڈاکٹر صاحب وہاں سے جان چھڑا کے یہاں آئے تو پتہ چلا یہاں بھی عمران خان کی تصویر پہ بھائی لوگوں کی چھڑی گھومی ہے۔
"تمہاری وجہ سے ہزاروں لوگ قتل ہوئے! تم نے کتنے بچوں کو یتیم چھوڑا؟ تم صیہونی نازی کرسٹیا فری لینڈ تم غزہ کی قصاب ہو! کیا تم نسل کشی سے منافع کما رہی ہو؟ وہ روحیں زندگی بھر تمہارا پیچھا کریں گی تم ایک گھناؤنی اور بدبودار جانور ہو!"
This video will comfort those who hate Israel