السلام علیکم۔۔۔
آپ کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے اور آپ مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بننے چاہتے ہیں تو آئیں اور مل کر ٹیم مضبوط کریں، مسلم لیگ ن کی عوامی خدمت اور کارکردگی کو اجاگر کرنے اور پروپگنڈے کو ایکسپوز کرنے میں ہمارا ساتھ دیں،
اگر آپ واٹس ایپ گروپ میں شامل نہیں تو اپنا واٹس ایپ نمبر انباکس کریں: شکریہ
Warning Alert
میاں صاحب ہم نے بہت برداشت کر لیا ہے
اب پٹرول کے بڑھتے ریٹ بھی برداشت کر لیں گیں لیکن یاد رکھنا اگر نیازی چور باہر آیا تو کسی کی بھی خیر نہیں ہو گی
کاش آج وزیراعظم صاحب ملک
کے تمام ہوٹل پے رمضان بوفے بھی بند کر دیتے وہاں بھی ہر بندہ گاڑی پے آتا ہے نقل و حرکت میں بے تخاشہ پٹرول استعمال ہوتا ہے ویسے بھی یہ شاہ خرچی اور نوابی کام ہے کوئی غریب پرور اقدام نہیں
@CMShehbaz@MaryamNSharif
ریاستی تحائف کو ذاتی جاگیر سمجھنے کا انجام سامنے آگیا کرپشن کا بت زمین بوس! اقتدار میں لوٹ مار، عدالت میں انجام! توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 10-10 سال قید
بدترین سیاسی اختلافات کو سیاست تک محدود رکھا جائے تو بہتر ہے لیکن اس کے کیے سیاسی رواداری ، اعلئ ظرفی اور شاندار سیاسی روایات کا امین ہونا ضروری ہے۔
ممتاز سیاستدان حامد ناصر چھٹہ، نواز شریف کی سیاست شدید نقاد ہیں مگر ایک خاندانی شخصیت اور اعلئ اخلاقی روایات کے امین ہیں ۔
محترمہ @MaryamNSharif کے بارے میں وہ کیا کہتے ہیں 👇🏿