تحریکِ طالبان TTP فتنہ الخوارج کو واضح اور دو ٹوک پیغام
اپنے اختلاف دو منٹ کے لیے ایک طرف رکھے۔اور مولانا صاحب کی یہ بیان سن لیں ۔
کسی ایک انسان کو قتل کرنے کا گناہ کیا ہے۔ ؟
اس بیان کو آگے لازمی پھیلائیں
گل ودھ گئی اے مختاریا
ہم پی ٹی آئی کو ووٹ دینے پر شرمندہ ہیں 13 سالوں سے انہوں نے کوئی کام نہیں کیا انکے پاس ہمیں تنخواہیں دینے کے لیے پیسے نہیں ہماری کوئی بات نہیں سنتا یہ لوگ پنجاب سے ھی سیکھ لیں وہاں عورت بیٹھی ھوئی خیبرپختونخوا میں ہیجڑے بیٹھے ہوئے ہیں
مریم نواز صاحبہ کے پنجاب میں وردی والے غنڈوں کا راج ہے اس ملک میں الیٹ کے خلاف عدالت فیصلہ دے تب بھی وزیراعظم شہباز شریف کمیٹی بنا دیتا ہے
غریب کی پاکستان میں یہی اوقات ہے اور اس کے لیے کوئی آواز بھی نہی اٹھائے گا
مولانا ادریس شہید کے ساتھی نے بھی گواہی دے دی کہ مولانا کے قاتل وہی ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کے ہیں جن کو مولانا کے منہ سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف ہضم نہیں ہورہی تھی
#BunyanUmMarsoos
ہم سارے پشتون پشیمان ہیں کہ ہم نے ان لوگوں کو ووٹ دیا ہے ہم نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا،،پی ٹی آئی ناکام ہوچکی ہے،،پورا صوبہ کھا چکی ہے۔ پشتونوں کی زندگی تباہ کردی ہے پی ٹی آئی نے،،،
#BunyanUmMarsoos
ہندوستان اور عمران ایک پیج پر کس طرح پاکستان کی مخالفت جاری رکھے ہوئے ہیں ثبوت ساتھ لف ہے اور پاک بھارت جنگ دوران یہی اکاونٹس پاکستان مخالف مہم چلاتے تھے اور عمران ریاض صدیق جان معید پیرزادہ کے کلپ ہندوستانی میڈیا کی زینت بنتے رہے
عمران اور پاکستان ساتھ نہیں چل سکتے
کیس از ڈسمسڈ
جس بندے کو ملک کے وزیر خارجہ کا نہی پتہ اسے کیا پتہ ہو گا کہ یہ ایکسل شیٹ نہی ہے ٹیکس ریٹرن کیسے فارمٹ میں ہوتے
عمران کی بنی گالہ والا منی ٹریل جمائمہ نے ہاتھ سے لکھ کر دی تھی اور کہا تھا وہ بینک تو کب کا بند ہو چکا اور سادہ کمپیوٹر پر بنی شیٹ عمران خان نے دی جسے ثاقب نثار نے بغیر کسی بینک لیٹر ہیڈ تصدیق وغیرہ کے تسلیم کر کے عمران کو صادق و امین قرار دے دیا تھا
جنرل عاصم سلیم باجوہ کی پاپا جونز والی ہاتھ کی لکھی منی ٹریل عمران نے بطور وزیراعظم دیکھ کر اسے ایمانداری کا سرٹیفکیٹ دے دیا تھا یہ سب سرکاری ریکارڈ کا حصہ ہے
ایک سال پہلے یہ یوتھیوبر بڑے تکبر سے بولتے تھے کہ ہمارا بیانیہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔
آج سال بعد یہی آفتاب اقبال کھل کر اپنی شکست کا اعتراف کر رہا ہے کہ ہمارے بیانیہ کی دھجیاں اڑ چکی ہیں۔
یوتھی بھائیوں!
یہ پڑا یے آپ کا بیانیہ
اسکی موم بتی بنا لو
وڈیو ترجمہ ؛
پاکستان ہمارا ملک ہے ہماری ماں ہے
اسکی تعریف کر کے شیخ صاحب نے کونسا گناہ کیا ؟؟
کیا پاکستان نے اسلامی ممالک کو بچانے کیلئے کردار ادا نہیں کیا ؟؟
منبر پر بیٹھ کر پاکستان کی تعریف کرنے پر پہلے ان بد بختوں نے شیخ صاحب کو گالیاں دی
اور اب گولیاں مار دی ،،
حضرت مولانا ادریس صاحب ترنگ زئی جیسے معزز عالم دین کو جن سنگدلوں نے شہید کیا وہ مسلمان بلکہ انسان کہلانے کے مستحق نہیں ہیں وہ تو شہادت کے اعلی مقام پر سرفراز ھوے لیکن ھم ملک وملت کے عظیم سرمائے سے محروم ھوگئے اناللہ واناالیہ راجعون
ممتاز عالمِ دین، شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی قاتلانہ حملے میں شہادت کی خبر انتہائی تکلیف دہ ہے۔ انہوں نے اپنی تمام عمر دینِ اسلام کی سربلندی اور طالبانِ علومِ نبویہ کی آبیاری میں گزار دی۔ ان کا اٹھ جانا ملتِ اسلامیہ اور بالخصوص دینی حلقوں کے لیے ایک بہت بڑا سانحہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ اللہ رب العزت حضرت کی مغفرت فرمائے، انہیں اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان و متوسلین کو صبرِ جمیل کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین۔
آج شہید ہونے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی مختصر تعارف
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس اتمانزئی چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئے وہ دورہ حدیث کا درس دینے دارالعلوم اتمانزئی جا رہے تھے
پاکستان کے جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس دارالعلوم نعمانیہ و حقانیہ میں 30 سال سے بخاری شریف پڑھا رہے تھے اور ایک وقت میں 2400 طلبہ ان سے پڑھتے تھے
وہ سابق رکن اسمبلی اور جے یو آئی کے صوبائی سرپرست اعلیٰ
رہے۔