🛑 کراچی میں ہوا کا معیار انتہائی خراب..
شہر قائد کراچی میں فیکٹریوں / گاڑیوں سے زہریلی گیسوں کے اخراج میں ہونے والے اضافے کے سبب فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے لگا ہے، جسکی وجہ سے جان لیوا امراض جنمیں پھیپڑ��ں اور دل کے امراض شامل ہیں اُن میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے.
کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 6 اور 7 نومبر کو بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 04 نومبر کی شام یا رات کو ملک میں داخل ہوگا جس کے باعث 6 اور 7 نومبر کو کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش کا امکان ہے۔