او پی ایف ویلی اونرز ایسوسی ایشن کی منسٹر ساجد طوری صاحب سے ملاقات، ترقیاتی کاموں میں پیشرفت کا جائزہ، ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق تمام امور پر تفصیلی تبادلہ خیال، سوسائٹی کی تعمیر و ترقی کے کاموں میں تیزی لائی گئی ہے۔ تمام مسائل انشاءاللہ حل کئے جائیں گے۔
انتہائی محترم ممبران
اسلام وعلیکم
ایسوسی ایشن نمائندگان کی پالیسی ہے ۔
نمبر 1 ہمارے ایجنڈا کے مطابق
مکمل پوزیشن۔ ہر الاٹی کو پراپر بجلی کا کنکشن ۔۔ ہر الاٹی کو پراپر پانی کا کنکشن۔۔۔ مکمل صفائی کا نظام ۔۔۔۔۔ مکمل سکیورٹی کا نظام ۔ 💯 پرسنٹ سرچارج کا خاتمہ لیٹیگشن ایریا کے
ماسوائے لیٹیگشن ایریا کے باقی تمام دوستوں سے گزارش ہے وہ پوزیشن حاصل کریں نقشہ پاس کروائیں تاکہ او پی ایف کو ہم سب مل کر آباد کریں ۔
لیٹیگشن ایریا کا ہر دو جانب ( مینجمنٹ اور لینڈ آنر) میٹنگز کر کے قابل عمل فارمولے پر کام کرنے کی گزارش کی ہے ۔ انشاءاللہ کوششیں جاری ہیں ۔
تمام
آئیسکو نے او پی ایف ویلی، اسلام آباد کو سہالہ گرڈ اسٹیشن سے بجلی فراہم کرنے پر کام شروع کردیا ہے جو جلد ہی مکمل کر لیا جائے گا۔ ویلی کے اندر بجلی کا انڈر گرائونڈ انفرااسٹرکچر پہلے سے مکمل ہے۔
💐💐💐OPF Valley is growing 💐💐💐
Sallam to Everyone.
*Good News*
With the efforts of Federal Minister M/o OP & HRD, Mr. Sajid Hussain Turi, Association of OPF Valley, MD OPF, DG OPF & Assistant Director (Electrical) OPF, IESCO has approved electricity from sihala feederas till the completion of works from
او پی ایف ویلی اونرز ایسوسیشن کے صدر رضوان احمد کھوکھر نے اپنے وفد کے ہمراہ منسٹر اور سیز ساجد علی طوری سے ان کے آفس ملاقات کی جس میں او پی ایف ویلی میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بات کی گئی۔ ملاقات کی تفصیلات جلد شیئر کی جائیں گی۔
ممالک میں آرگنائز کرنے کی تیاری ابھی سے شروع کر دیں گے ۔
اجلاس کے آخر میں ڈاکٹر یاسر مسعود آفاق صاحب کا انتہائی پر تکلف ڈنر بندوست کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا۔۔
وسلام
رضوان احمد کھوکھر
صدر ایسوسی ایشن
انتہائی محترم ممبران او پی ایف ویلی آنرز ایسوسی ایشن زون 5 اسلام آباد۔
اسلام وعلیکم
مورخہ 4 جون
ایسوسی ایشن کا باقاعدہ ماہانہ اجلاس ڈاکٹر یاسر صاحب کے گھر منعقد ہوا۔
ایجنڈا۔
موجودہ ملکی سیاسی حالات میں ایسوسی ایشن کا ویلی کی ڈویلپمنٹ میں کردار۔
پوزیشن ۔ پانی ۔ بجلی ۔
سیکرٹری OPF . اور MD OPF صاحب کے علم میں لائے جائیں گے۔
مجھے امید ہے انشاءاللہ ایسوسی ایشن مینجمنٹ کے ساتھ مل کر تمام ٹارگٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گی۔
تاہم ایسوسی ایشن کا اگلا مرحلہ انتہائی مجبوری کی حالت میں احتجاج کا ہو گا جیسے ہمارے نائب صدر توحید صاحب اور اورسیز ساتھی تمام
او پی ایف ویلی، اسلام آباد میں پانی کی فراہمی کا کام مکمل ہونے کے قریب۔ انشاللہ جلد ہی باقاعدہ پانی کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔
OPF Valley is growing 🌷💐
حوالے سے کام انتہائی سست رفتار اور سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کا روک دینا الاٹیز میں بے چینی کا باعث ہے۔
اجلاس میں طے کیا گیا کہ MD OPF اور DG OPF صاحب سے حتمی میٹنگ کر کے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ۔
زاہد حسین
جنرل سیکرٹری ایسوسی ایشن
انتہائی محترم ممبران
اسلام وعلیکم
مورخہ 25 مارچ 2022 محترم کپٹن طارق احسن PIC ایسوسی ایشن کی رہائش گاہ پر ایسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا۔
ایسوسی ایشن کے صدر نے 2 نومبر 2021 سے لے کر آج تک کی پراگرس ایگزیکٹو کمیٹی کے سامنے پیش کی ۔
ایگزیکٹو باڈی نے ایجنڈا کے مطابق پوزیشن
وعدے کیے گئے جو وفا نہ ہو سکے۔
سرچارج ایشو کے نوٹیفکیشن کا ایسوسی ایشن انتظار میں ہے۔ اورسیز پاکستانیوں میں پائی جانے والی بے چینی کی سزا اب ختم ہو جانی چاہیے
اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ مسائل NDC ٹرانسفر لیٹر ڈیلروں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ برداشت نہیں کر سکتے۔
سٹریٹ لائٹس کے