نواز شریف سے لیکر انکی مرحومہ اہلیہ اور مریم سے لیکر انکے برطانوی شہریت اورکوئی عہدہ نہ رکھنے والے بھائیوں نے توشہ خانہ پر رج کر ہاتھ صاف کیا مگر ڈھٹائی کا ایسا لیول کہ اپنے گریبان کی غلاظت معلوم ہونے کے باوجود عمران خان کے خلاف توشہ خانہ میں جھوٹا پروپگینڈا کرتے رہے۔ اللہ الحق!
آفتاب سلطان نے ناجائز پریشر قبول نہ کرکے چئیر مین نیب سے استعفے دے کر جو اخلاقی معیار قائم کیا ہے ،اس سے پولیس سروس کا جو وقار بلند کیا ہے ، اس نے بعد میں آنے والے چیئرمین رئٹائرڈ لیفٹنٹ جنرل نذیر بٹ کے لئے ایک معیار قائم کر دیا ہے کہ وہ اپنی یونیفارم کی توقیر کیسے قائم رکھیں
ہماری جیل بھرو تحریک کیلئے آج ملتان میں بڑی تعداد میں نکلنے پر میں اپنی ساری قیادت اور کارکنان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ہمارے لوگوں کے جنون اور عزم و استقلال سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ خوف کی زنجیریں توڑ چکے ہیں۔
پی ڈی ایم اور کرپشن کے پیسے پر پلنےوالی ایک بگڑی خاتون مریم کے SC کےججز پر شرمناک اور سوچےسمجھےحملوں کا واحد ہدف انتخابات سےفرار ہےاگرچہ یہ آئین کو روند کر ہی حاصل ہو۔سپریم کورٹ آف پاکستان پرحملوں سےیہ گروہ پاکستان میں جنگل کاقانون راسخ کرنےکےساتھ وفاق کوشدید نقصان پہنچا رہاہے
بلوچستان سرداری نظام کے خلاف جاگ رہا ہے ۔ اس نوجوان جیسی توانا آوازیں بلوچستان میں پہلی بار سنائی دے رہی ہیں ۔ پورے ملک کو ان آوازوں کا ساتھ دینا چاہئیے ورنہ اس قبائلی معاشرے میں یہ دبا دی جائیں گی
I love Pakistan i will sacrifice my life for Pakistan Pakistan army zindabad and love @OfficialDGISPR
I love Pakistan army #PakistanArmy
Love and inshallah soon india will separate inshallah