اس بزرگ خاتون کو جیل میں رکھ کر آخر کونسی فتح ملی ہے؟ کیا ووٹ بنک بڑھ گیا؟ کیا لوگ ڈر گئے؟ کیا سکون آ گیا؟ استحکام حاصل ہو گیا؟ ملا کیا ہے نفرت کے سوا؟ انیق ناجی
@aniqnaji#YasminRashid
https://t.co/o00TCyB0H9
Rather than spending money lobbying in #USA. Pakistan's military dominated government should take 3 steps: 1. reach an agreement with @PTI, 2. release @ImranKhanPTI, who is in Jail on bogus charges, and, 3. take these measures by January 20th. These steps will save #Pakistan and avoid a meltdown. They also would help Islamabad's relation with the @realDonaldTrump administration.
https://t.co/6nCoizCMeS
’پیغام ملا کہ آئی ایس آئی کے کوئی صاحب چیمبر میں ملنا چاہتے ہیں۔۔۔ نامعلوم افراد نے گھر کے باہر گیس کے میٹر کو نقصان پہنچایا، عدالت کے باہر بجلی کے ٹرانسفارمر پر فائرنگ کی‘
لاہور ہائیکورٹ کو موصول ہونے والے جج کے مراسلے میں کیا ہے؟ تفصیلات: https://t.co/OwV1nNgtqL
کراچی کے لاپتہ شہری محمد ارشاد کی اہلیہ کینسر کی مریضہ ہے وہ اپنے تین بچوں کے ہمراہ گذشتہ سات سال سے اپنے شوہر کو ڈھونڈ رہی ہے کیا اسکے یہ تین بچے اس ریاست کو کبھی اپنی ماں سمجھیں گے؟ #EndEnforcedDisappearnces
سانگھڑ پولیس کا ایک DSP بے زبان اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کے واقعے کو ظلم تو قرار دے رہا ہے لیکن کسی ذمہ دار کا نام لینے کے لئے تیار نہیں موصوف کویہ تو پتہ ہے کہ جس جگہ واقعہ پیش آیا وہ غلام رسول شر کی ہے اس نے وہ رقب�� جعفر پنجابی کو ٹھیکے پر دیا ہوا ہے لیکن FIR نامعلوم افراد پر کاٹی
مجھے تو یہ نظر آتا ہے کہ یہ لڑکی پورے پاکستان کی طرف سے اس ع��الت میں کھڑی ہے، 95 میں سے 91 لاپتہ افراد ریکور ہوئے جس دن ان کے بیانات ریکارڈ کریں گے آپ کی آدھی حکومت اور اسکے آفیشلز پراسیکیوٹ ہو جائیں گے، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس https://t.co/lObHtNSt4s
الیکٹرانک ووٹنگ مشین EVM کےخلاف ایک دلیل یہ بھی پیش کی گئی تھی کہ اگر کسی نے اُس میں ایلفی ڈال دی تو کیا ہوگا؟ جبکہ حالت یہ ہے اس روایتی الیکشن نے ملکی ترقی کے راستے میں ہی ایلفی ڈال دی ہے۔ اس ایلفی سے وہ ایلفی بہتر تھی! ایاز امیر
@AyaazAmir#EVM
https://t.co/6tbJDoTVLW
یہ ظلم اور استحصال کا نظام ہے!
بات تنخواہیں نہ لینے جیسے نمائشی اور سطحی اقدام کا نہیں،پروٹوکول کلچر،اشرافیہ انداز فکر اور طبقاتی سوچ بدلنے کا ہے۔
وہ ملک جس کا41 فیصد بجٹ قرضوں اور سود کی ادائیگی میں جاتاہے،جہاں ہر فرد ڈھائی لاکھ روپے مقروض ہے،جہاں 45 فیصد لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں،جہاں ابھی بھی پولیو کو ختم نہیں کیاجاسکا اور جن کا شمار نومولود بچوں کی شرح اموات میں کرہ ارض پر سب سے زیادہ ممالک میں ہوتا ہے،جہاں 62 فیصد لوگ گندا پانی پینے سے وابستہ بیماریوں کا شکار ہوں، وہاں کے ایک صوبے کی وزیراعلٰی @cmopunjabpk کی گاڑیوں کے ٹائر کیلئے پونے 3 کروڑ کی رقم خرچ کیجاتی ہے،اس سےآپ اندازہ لگائیں کہ باقی ضروریات /پروٹوکول کلچر کے اخراجات کیا ہوسکتےہیں؟
یہ ظلم اور استحصال کا نظام ہے۔
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan@CMShehbaz@pmln_org@president_pmln
یہ غلط تاثر دیا گیا کہ میں خود جنرل باجوہ کے پاس گیا تھا۔ مجھے 2 لوگوں نے باجوہ کے پاس بھیجا ایک مریم نواز اور دوسرا نواز شریف۔ محمد زبیر
@Real_MZubair#NawazSharif#MaryamNawaz#bajwa
https://t.co/w7bI18oLNJ
یہ حکومت بے غیرتی کی تمام حدیں پار کر رہی ہیں،سٹیڈیم میں فلسطین کا نعرہ لگانا اور فلسطین کا جنھڈا اٹھانا جرم قرار دیا گیا ہے،بانیان پاکستان اقبال اور قائد کی روحیں تڑپی یونگی جنہوں نے دور غلامی میں اپنی آزادی سے پہلے فلسطین کی فکر کی۔
پاکستان کے اندر اور پاکستان کے پی ایس ایل میچ میں فلسطین کا جھنڈا کس بے شرمی سے کھینچا جا رہا ہے کیسا ظلم جبر ہے؟کیا یہ پاکستان ہے؟