سلام ہے ان دونوں صاحبان کو جنہوں نے پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے اور زہریلے فتنہ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور ان دونوں صاحبان کا دور ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا کیونکہ ان کا مقابلہ عمرانستان ہندوستان اسرائیلستان سے تھا اور ان دونوں نے دشمن کو چاروں شانے چُت کردیا
ایک بڑی جنگ کے صرف ایک ہفتے بعد
جس قوم کے اسٹیڈیم میں آتش بازی ہو رہی ہو
جس کے سپہ سالار عوام کے ساتھ میدان میں ہوں
اس قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا
راولپنڈی اسٹیڈیم کا منظر گواہی دے رہا ہے
پاکستان زندہ قوم ہے
ناقابلِ شکست ہے
@capricorn_lhr اتن�� غم مردوں کو پلے سے پیسے خرچ کرکے سوٹ دلانے کا نہیں ہوتا جتنا ہانڈی کے پیسے بیگم کی جیب میں جانے کا ہوتا جو کہ اب مہنگائی کی وجہ سے بچتے بھی نہیں ہیں
بالکل صحافت زندہ رہے گی
صحافت کو زندہ رہنا چاہئے
لیکن جھوٹ پھیلا کر انتشار پھیلانے اور دوسروں کی پگڑیاں اچھالنے کے عمل میں اب کم آئے گی
اور اس کام میں زیادہ تر یوٹیوبرز ملوث ہیں
پچھلے دنوں تین چار دنوں کیلئے پاکستان جانے کا اتفاق ہوا ۔ لاہور میں جہاں کچھ لوگ ناجائز تجاوزات کے ختم ہونے پر خوش تھے ،وہی پر غریب ریڑھی اور دکان کے آگے چھابڑی والے پریشان تھے ۔
آپکا بہت سارا ووٹر غریب آدمی ہے اور ویسے بھی حکومت کا کام ہے اپنے غریب بچے کا زیادہ خیال رکھنا۔ میں مریم صاحبہ کو یہ مشورہ دوں گی کہ ان غریب لوگوں کو alternate جگہ دیکر انکے روزگار کا انتظام کیا جائے ۔
@MaryamNSharif
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت بلاسود قرض کی پہلی قسط ملنے کے بعد بہاولنگر کے محمد سلیم نے اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل کیلیے گھر کی تعمیر آغاز کر دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے یہ پروگرام لوگوں کے لئے نہ صرف ایک اُمید ہے بلکہ ایک عملی قدم بھی ہے جس کے ذریعے خواب حقیقت بن رہے ہیں۔
تم چور او�� رشوت خور ثابت ہو چکے ہو
قوم کیلئے اتنا ہی جاننا کافی ہے
تم دوسروں کو چور کہتے تھے
تم سب سے بڑے چور ثابت ہوئے جس سے مال مسروقہ بھی برآمد ہو گیا
لعنت ہو تم پر 👋
پہلے جیو کے میوزک کی چھن چھن سے آنکھ کھلتی تھی جب میاں صاحب ٹی وی لگاتے ہیں سویرے سویرے لیکن آجکل اوپس دل والوں کی چاکلیٹ نے سر کھایا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😏
آج ایک عزیز سے بات ہوئ جو سرکاری کوٹے پر حج کرنے گئے بولے یقین نہیں آرہا کہ واقعی ہم سرکاری کوٹے پر حج کرنے آئے ہیں اتنی وی آئ پی سہولیات دی گئی ہیں اور بولے عثمانی تم واقعی شریف خاندان کی جنگ حق پر لڑتے ہو ❤️✌️شکریہ شہباز شریف🙏