Member of National Assembly NA 45 Ex Parliamentary Leader of FATA.(2002-2013). “Nishan E Imtaiz” Holder Owner of Kurrami Gullona Cricket Team District KM
کسی ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے خلائی ٹیکنالوجی کا کردار ناگزیر ہے۔ پاکستان کو دنیا کا مقابلہ کرنے کے لیے جدت اپنانے کی اشد ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کا پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن اور وزارت منصوبہ بندی کے اہتمام مشترکہ طور پر منعقدہ سیمینار سےخطاب
جتنے لوگ دو حکومتوں کے زور پر مہینے کی تیاری کے بعد پورے ملک سے اسلام آباد میں اکھٹے کیے جاتے ھیں اتنے لوگ تو مولانا فضل الرحمن صاحب کی ایک جھلک دیکھنےکوھستان کے پہاڑوں میں اکھٹے ھوجاتے ھیں۔
Prime Minister Shehbaz Sharif has expressed gratitude to President of Azerbaijan Ilham Aliyev for approving the tax exemption on the import of Pakistani rice for five years.
قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کر سکتی ہے۔ صوبائی/ریاستی اسمبلیوں کے الیکشن الگ سے ہو سکتے ہیں۔ PDM حکومت پر دباؤ تو پڑیگا؛ لیکن عام انتخابات کا ماحول بنتا خاص نظر نہیں آئیگا۔ بہرحال عمران نے سرپرائز تو دیا ہے مگر چوہدری پرویزالہی کیلئے یہ زیادہ بڑا سرپرائز ہے!
ممکن ہی نہیں! صوبائی اسمبلیوں میں وقت ضائع کیے بغیر کسی بھی وقت عدم اعتماد لائی جا سکتی ہے نتیجتاً صوبائی اسمبلیاں تحلیل نہیں ہوں گی، قائم رہیں گی۔ صوبہ پنجاب می�� حکومت قائم کرنے کے لئے واضح طور پر اپوزیشن کے پاس نمبر پورے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کو ترکیہ کے وزیرِ تجارت کی شعبہ سیاحت پر بریفنگ، بحری سفر بھی کرایا گیا۔ اس موقع پر ترکیہ کی سیاحت کے شعبے سے متعلق کمپنیوں کے سربراہان بھی موجود تھے۔ پاکستان اور ترکیہ میں سیاحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہء خیال۔
جنرل قمر جاوید باجوہ کے دور میں ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کی جنگ کامیابی سے لڑی گئی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں پاک افواج نے معیشت کے استحکام، سفارتکاری اور قدرتی آفات میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔
لیفٹیننٹ جنرل ��ید عاصم منیر اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا انتہائی قابل اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل آفیسرز ہیں۔ نئے آرمی چیف کی ت��یناتی کے بعد قیاس آرائیوں کا سلسلہ اب بند ہو جانا چاہیئے۔
پوری امید ہے کہ نئے سپہ سالار کی قیادت میں پاک افواج اپنی کامیابیوں اور کامرانیوں کے سلسلے کو مزید آگے بڑھائے گی۔جنرل قمر جاوید باجوہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے سپہ سالار کی حیثیت سے دفاع وطن اور ملک میں قیام کیلئے مثالی خدمات سرانجام دیں
ناکام ترین لانگ مارچ،ایک کے بعد ایک ڈرامہ اور جھوٹ،مگر سچ یہی ہے کہ عمران کا۹ سالہ پلان،سازش کے ذریعے حکومت ختم کرنے کا پلان، اپنا من پسند چیف لانے کا پلان،چیف کی تقرری میں رخنہ ڈالنے کا پلان،نئے چیف کو متنازع بنانے کا پلان،سب پلان بری طرح فیل ہو گئے۔سازشیوں کا یہی انجام ہوتا ہے!
Highlighting short-term economic agenda of the incumbent government in the form of #5Es, the Planning Minister emphasised investment in higher education that would help in creating upward social mobility.
#36thAGM#PSDEConference
Planning Minister Ahsan Iqbal while addressing #36thAGM and #PSDEconference in Quetta emphasises the importance of inclusive development. He said Govt has started a special project to uplift #20PoorestDistricts, out of which 11 are from #Balochistan.
#Jordan says #electric connection with #Europe will achieve integration between stakeholder countries by supplying the continent with low-cost energy generated from renewable sources
https://t.co/4dHyZQkOPr
الحمدللّٰہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہورہا ہے جنرل عاصم منیر صاحب نے مدینہ منورہ میں قرآن کریم حفظ کیا امید ہے کہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں قرآنی ہدایات کو مدنظر رکھینگے انکا تقرر گرم جوش خیرمقدم کا مستحق ہے