پاکستان کو خاموش نہیں بیٹھنا چاہیئے کیونکہ اسرائیل کا اگلا نشانہ پاکستان ہو گا اسرائیل نے 1998 میں پاکستان کو ایٹمی دھماکوں سے روکنے کے لئے بھارت کے راستے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا جسے ناکام بنا کر ایٹمی دھماکے کئے گئےتھے
#WeStandWithIran
This is not just an attack on Iran it's an attack on the entire Muslim world. We are heading towards WW3. It's time for all Muslim nations to unite against Israeli aggression. The Pakistani nation stands firmly with our Iranian brothers. #WeStandWithIran
اسرائیل ہر ایرانی فیسیلٹی دفاعی اور حساس نوعیت کی عمارت کو طاق طاق کر نشانہ بنا رہا ہے معلوم نہیں ایرانی فضائیہ کہاں ہے اور کدھر ہے انکا ائیر ڈفنس سسٹم..!
We strongly condemn Israel’s barbaric aggression against Iran, a blatant violation of its sovereignty. We are deeply saddened by the tragic loss of innocent lives and stand in unwavering solidarity with the people of Iran during this difficult time.
الحمدللہ کہ پاکستان میں ایسے علماء کرام موجود ہیں جو مسلمانوں کی سرحدات کی حفاظت کرتے ہیں۔ اللہ پاک ہمارے علماء کرام کی حفاظت فرمائے۔ آمین ثم آمین
#غیرشرعی_بل_نامنظور
سیکولر ذہنیت نکاح کو جرم اور بے حیائی کو آزادی سمجھتی ہے۔ یہ بل مغرب کی غلامی کا ثبوت ہے۔ ہم پاکستان کی عوام کو یہ جبری فیصلہ منظور نہیں #غیرشرعی_بل_نامنظور
صدر زرداری اور اس کے گل ببو بیٹے کا عمر تو اٹھارہ سال سے کئی گنا ذیادہ ہے پھر یہ دونوں باپ بیٹا کیوں غیر شادی شدہ گھوم رہے ہے؟ ان سیکولرز ، لبرلز کو 18 سال سے نہیں بلکہ شادی سے مسئلہ ہے یہ پاکستان کو مدرپدر آزاد معاشرہ بنانا چاہتے ہے۔ #غیرشرعی_بل_نامنظور
علماء کرام نے اٹھارہ سال سے کم عمر کی شادی پر پابندی کے بل کو شریعت کی رو سے ناجائز قرار دیا ہے، جبکہ حکومت نے ذرا سا بھی کان نہیں دھرا جو باعث شرم ہے #غیرشرعی_بل_نامنظور
تمام دن سرکاری اشتہارات میں نوازشریف کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا مگر ہمارے ایٹمی پروگرام کے اصل معمار ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کا نام تک نہ لیا گیا۔ بدقسمت ہیں وہ قومیں جن کے اصلی ھیروز ہوں مگر ڈھول نقلی ھیروز کا بجایا جائے۔ #یوم_تکبیر_کے_اصلی_ہیرو
خضدار میں دہشتگردانہ حملے میں معصوم بچیوں کی شہادت ہمارے دشمن کی سفاکیت اور گھٹیا پن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ خدارا ملک و قوم کو درپیش چیلنجز سے لڑنے کے لئے یک جان ہو جائیں، اللہ کے واسطے ان بچوں کی خاطر اکھٹے ہو جائیں 🙏
#بھارتی_سپانسرڈ_خوارج
جو لوگ اسلام کے نام پر معصوم لوگوں کا خون بہاتے ہیں، مسجدیں، مدارس اور مزارات کو نشانہ بناتے ہیں، وہ نہ اسلام کے خیرخواہ ہیں نہ پاکستان کے۔ ان کے تانے بانے ہمیشہ بھارت، را اور دشمن ایجنسیوں سے جا ملتے ہیں۔ ان کا اصل چہرہ پہچاننا وقت کی ضرورت ہے۔ #بھارتی_سپانسرڈ_خوارج
اٹھارہ سال سے کم عمر کی شادی کے بارے میں پارلیمنٹ سے جو بل حیرت انگیز جلدبازی میں منظور کرایا گیا ہے وہ نہ صرف یہ کہ قرآن وسنت کے بالکل خلاف ہے بلکہ بلاوجہ اس نازک موقع پر اختلاف اور بحث مباحثے کادروازہ کھول کر ملک وملت کے مفاد کو پس پشت ڈالنے کے مترادف ہے