"محرم الحرام ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ حق کے لیے کھڑے ہونا ہی اصل زندگی ہے"
آج جب راولاکوٹ اور پورے کشمیر کے لوگ اپنے بنیادی حقوق کے لیے سڑکوں پر ہیں، تو یہ وقت ہمیں کربلا کی وہ سچائی یاد دلاتا ہے کہ:
ظلم کے سامنے خاموشی بھی ایک کمزوری ہے، اور حق کے لیے آواز بلند کرنا ایک عبادت کی طرح ہے
ہم صبر، اتحاد اور پرامن جدوجہد کے ساتھ اپنے حقوق کی آواز کو مضبوط کر رہے ہیں کیونکہ تاریخ ہمیشہ ان ہی لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو حق پر ڈٹ جاتے ہیں۔
9 روز سے آزاد کشمیر کا شہر راولاکوٹ کرفیو کی کیفیت میں ہے، جبکہ 8 روز سے پورے آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔ راولاکوٹ کے چاروں اطراف عوام کے پرامن دھرنے بدستور قائم ہیں اور لوگ اپنے مطالبات کے حق میں ثابت قدمی سے ڈٹے ہوئے ہیں۔ بازار بند ہیں، سڑکیں ویران ہیں، مگر عوامی مزاحمت، یکجہتی اور عزم میں کوئی کمی نہیں آئی۔
#RightsMovementAJK
فجر کے وقت نہتے مظاہرین پر کریک ڈاؤن اور خونریزی کی اطلاعات نے پورے کشمیر کو پھر سے سوگوار کر دیا ہے۔ جانوں کے ضیاع اور متعدد زخمیوں کی خبریں انتہائی تشویشناک ہیں۔کیا انصاف اور بنیادی حقوق کا مطالبہ کرنے والوں کا جواب طاقت سے دیا جا سکتا ہے؟
#HumanRights#Kashmir#JAAC
نپولین نے کہا تھا: تم مجھے اچھی مائیں دو، میں تمہیں بہترین قوم دوں گا۔
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی بنیادی حقوق کی تحریک میں کشمیری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں اپنے مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔
#basichumanrights#jointawamiactioncommitte#kashmirprotests
راولاکوٹ لہولہان ہے، مگر سرنگوں نہیں۔
زخم گہرے ہیں، آنکھیں اشکبار ہیں، مگر حوصلے اب بھی بلند ہیں۔ آوازوں کو دبایا جا سکتا ہے، مگر انہیں ختم نہیں کیا جا سکتا۔
آج راولاکوٹ کے کوچہ و بازار ایک سوال بن کر دنیا کے سامنے کھڑے ہیں: کیا اپنے حقوق کا مطالبہ جرم ہے؟
#Rawalakotbleeds
مقبوضہ کشمیر میں جب کشمیریوں پر پیلٹ گنز چلتی تھیں تو ہم اسے ظلم کہتے تھے۔ آج آزاد کشمیر میں زخمی جسم اور خون آلود سڑکیں ایک تلخ سوال پوچھ رہی ہیں۔ طاقت سے خاموشی تو خریدی جا سکتی ہے، وفاداری نہیں۔ بطور کشمیری میں اپنے لوگوں کے حقِ آواز، حقِ احتجاج اور حقِ انصاف کے ساتھ کھڑا ہوں
HRCP is deeply concerned by the AJK government's decision to proscribe the Joint Awami Action Committee (JAAC) under anti-terrorism legislation ahead of its planned protest on 9 June. The use of counterterrorism laws against a group that has been mobilising around political and socioeconomic demands, and had called for a public protest, raises serious concerns about the shrinking space for peaceful assembly and dissent in this region.
At a time when elections are approaching in July, it is particularly important that fundamental freedoms, including the rights to expression, association and peaceful assembly, are fully protected.
4 days with no contact with my family in Azad Kashmir(PoK). Internet & mobile shut down. Peaceful protesters demanding basic rights are being met with bullets—people have been killed, the state enforcing its writ with blood. The world must not stay silent.
#KashmirRightsMovement
It's sad how so many young people give up their professional degrees/ brilliant educational backgrounds just to become CSPs/mediocre generalists in Pakistan (never really using their expertise) just bec the economy cant provide jobs & they can't move abroad for whatever reasons.
This sentence is the perfect refuge for any dictator & democratic charlatan.
In a social contract, the state undertakes to provide facilities, rights & liberties in exchange for submission and renunciation of some rights.
It's the state that is held accountable not the masses.