@realrazidada مرشد ساڈے تارڑ صاحب کہاں ہیں۔ کوئی اسلام آباد واقعہ کے بارے رٹی رٹائی اسٹیٹمنٹ ہی دے دیں۔ نہیں تو کوئی حکومتی عہدیدار بات تو کرے۔ سستی کی انتہا ہو گئی ہے۔
@DesertWolfff@United_World__ ماشاءاللہ آپکا نام ہی دانش ہے اسلئے آپ سے عقل کی بات ممکن نہیں ہوسکتی ۔ بہرحال صرف مہر کی تاریخ دیکھ لیں ہو سکتا ہے کہ دماغ کام کرنا شروع کر دے۔یہ ای ویزہ کاوئنٹر آن آرائیول پہ سنا تھا یہ ڈیپارچر پہ کب سے ہو گیا۔ بہرحال دماغ پہ زیادہ زور مت ڈالیں یہ نہ ہو کہ کام کرنا شروع کر دے
ویسے یاد کرواتا چلوں حاجی عمران خان صاحب جیل میں مسجد کا پنکھا چرانے کے جرم میں نہیں،القادر ٹرسٹ اور گھڑی چوری کے الزامات میں ھیں،ان کی بیوی کی ڈکیتیوں کی تو آڈیو ریکارڈنگ بھی موجود ھیں،اس لئے اس بیمار کا علاج کروائیں،اس کو نیلسن منڈیلا نا بنائیں۔
یہ نواز اور زرداری جب جیل جاتے ہیں تو بیماری کا بہانہ کرکے جیل سے ہسپتال منتقل ہو جاتے ہیں۔
سپریم کورٹ کا عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
۔
۔
۔
انہیں موت نہیں آئے گی جب تک اپنا سارا تھوکا چاٹ نہیں لیتے۔
😜😜😜