اُن لوگوں کیلیے بُری خبر ہے جو خوشیاں منا رہے ہیں کہ شہباز شریف ریکارڈ کو برقرار رکھیں گے اور اپنی پانچ سالہ مدت پوری نہیں کریں گے۔ جن کی یہ خواہشات ہیں وہ دفن کر دیں۔
@asifalixjutt نیپال سے آۓ پانی میں ایک صندوق ملا جب اسے کھولا گیا تو اس کے اندر سے ایک کتاب ملی ہے جس پر لکھا تھا نچن آلیاں دے پتر کدی آزادی دی جنگ نئی لڑسکدے
اُن لوگوں کیلیے بُری خبر ہے جو خوشیاں منا رہے ہیں کہ شہباز شریف ریکارڈ کو برقرار رکھیں گے اور اپنی پانچ سالہ مدت پوری نہیں کریں گے۔ جن کی یہ خواہشات ہیں وہ دفن کر دیں۔
اُن لوگوں کیلیے بُری خبر ہے جو خوشیاں منا رہے ہیں کہ شہباز شریف ریکارڈ کو برقرار رکھیں گے اور اپنی پانچ سالہ مدت پوری نہیں کریں گے۔ جن کی یہ خواہشات ہیں وہ دفن کر دیں۔
ایران پر امریکی بمباری اردن، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سے ہو رہی ہے۔
ان سب ممالک کے خلاف ایران کی جوابی کاروائی ہو سکتی ہے۔
جنگ اس طرف جا رہی ہے جس کی امریکہ نے منصوبہ بندی کی ہے۔ سارے خطے کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کا منصوبہ ہے۔
کچھ رپورٹس اور اشاروں کے مطابق، بھارت پاکستان کے ساتھ ایک اور تنازعے کی تیاری کر رہا ہے، اور اس بار دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان صورتحال یقیناً شدید ہو جائے گی۔
A Year After. 🚨🚨
Operation Sindoor:
Rising Risks and Deepening Instability
The next India-Pakistan crisis will be shaped by
compressed timelines, more domestic pressure, weaker external constraints, and the perception that escalation can be controlled.
اس تاریخی دن پاکستان کو دنیا ایک عالمی ثالث کے طور پر دیکھ رہی ہے، اسی دن عمران احمد نیازی سزا یافتہ مجرم کی حیثیت سے اڈیالہ جیل میں اپنی سزا کاٹ رہے ہیں۔
جنگ نے یقین اور اعتقاد کے کتنے بت توڑ دیے :
ہم سمجھتے تھے ایسا کبھی نہیں ہوگا ، مگر چند ہی دنوں میں ہو گیا اور اب دنیا بدلتی ہوئی لگ رہی ہے : ایران کے ساتھ جنگ امریکا کی سپر پاور ختم ہونے کا آغاز ہے،