🚨ایسے مناظر پہلے انڈیا کے زیر قبضہ مقبوضہ کشمیر کے ہوتے تھے ۔
لیکن رجیم چینج کے سہولت کاروں پی ڈی ایم نے کمپنی کے ساتھ مل کر ایسے مناظر اب آزاد کشمیر کے کردیے ہیں ۔
آزاد کشمیر سے بڑی خبریں!
حکومتی ہتھکنڈے بے نقاب، موبائیل فون سروس معطل
عوامی ایکشن کمیٹی کی ہنگامی اپیل
عوام بیدار، کشمیر کے محافظ تیار
کشمیر کا مستقبل، عوام کے ہاتھ میں!
https://t.co/XL2RnTrqKj
ایک پاکستان میں دو فوجستان کیوں ؟ سپاہی کا فوجستان اور جرنیل کا فوجستان فرق کیوں ؟🚨🚨
یہ سب کچھ فوج کے چند جرنیلوں اور افسروں کے لیے ہے ۔ان میں عام فوجی جوان صرف صاب سے ملنے اسی وقت جا سکتا ہے جب صاحب کو کوئی کام ہو ۔ کبھی ایک عام فوجی سپاہی کو فیملی سمعیت جہاں جاتے کبھی دیکھا ہے ؟ کیونکہ ان کو جانے کی اجازت نہیں ۔ عام فوجی جوان بارڈر پر زندگی گزار کر یا کھیتوں میں کھیتی کرتے ہیں ،یا سیکورٹی کارڈ یا مالی اور صاھب کے گھوڑے دیکھنے کے لئے ہوتے ہیںُ۔کیونکہ عام فوج ایک پینشن ،سی ایم ایچ علاج فری روح افزار کے بوتل کے ڈبے کھانے کی سستی اشیأ فوجی فونڈیشن سے ملنے اور اپنی سچی جھوٹی کہانی سنا کر زندگی گزار کر مر جاتے ہیں ۔
یہی چند فیصد جرنیل پہلے ملک کی قیمتوں زمینوں پر ڈی ایچ اے قیمتی سوسائیٹاںُ بنا کر ارب کھرب پتی بن جاتے ہیں ،پھر اپنے ملکوں کے عوام پر رجیم چینج کرا کر باہر کی نیشلٹی پر باہر کے ممالک میں سیٹ ہو جاتے ہیں ۔ یہی پر باہر کے ملکوں کے کہنے پر جوڑ توڑ کرنے پہنچ جاتے ہیں ۔یہ افسر شاہی آگے سیاست دانوں کو رکھ کر خود پردے پیچھے ہر گھٹیا کام کر رہی ہوتی ہے ،سیاست دان ایک عہدہ ایک کرسی کے چکر میں کتے بن کر ان کے ہر برے کام میں ملوث رہتے ہیں ۔
جہان بات سستم سے جڑی گندی سیاست کی ہورہی ہے پٹواری اور کمپنی کے ٹاوٹ سب کچھ جانتے ہوئے بھی کمنٹ میں اپنی باجی پیش کرنے ا جاتے ہیں ۔
جیل مینوئل کے مطابق جس جیل کلاس کے عمران خان صاحب اور انکی اہلیہ مستحق ہیں وہ انہیں نہیں فراہم کی گئی۔ ان کی آنکھ کی بیماری اور علاج کے بارے میں بھی تشویش ہے۔ شفیع جان
@ShafiJanPTI#JusticeForBushraBibi#ReleaseImranKhan
جو اس وقت اقتدار میں ہیں یہ تو گدھے ہیں اصل میدان کا فاتح تو اس وقت قید میں ہے ذرا اسے رہا کرکے دیکھیں یہ سب لندن بھاگ جائیں گے،
گلگت کے نوجوانوں کا جذبہ 🔥
اور کتنی خوشامد کرنی ہے؟ کتنا گرنا ہے؟ اس کے علاوہ کوئی اور کام آتا ہے؟ سائرہ بانو
#pakistan@Saira_Banokhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان شروع کریں اور کل گلگت بلتستان الیکشن کے لئے سوشل میڈیا پر بھرپور کمپین چلائیں
اس وقت ساری سیاسی پارٹیاں، بکاؤ میڈیا اور یہ پورا نظام عمران خان کے خلاف کھڑا ہے
یہ ہے پاکستانی اشرافیہ کا سفاک چہرہ۔۔۔ان کے سکول، ہسپتال، بنک اکاؤنٹس،جائیدادیں سب سوئٹزرلینڈ/یورپ میں ہیں، یہ صرف اقتدار کیلئے پاکستان میں ہوتے ہیں، گلگت بلتستان میں ترقی کے انقلاب کی نوید سنا کر،صحت کی معیاری سہولیات ہر گھر تک پہنچانے کے وعدے،سبز باغ دکھا کر جناب نواز شریف صاحب روٹین کی صحت معائنہ کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے۔۔۔۔یاد رہے کہ یہ روٹین معائنہ بھی پاکستان میں کرنے کا اپنی شان کیخلاف سمجھتے ہیں باقاعدہ علاج معالجہ کا تو پاکستان سے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا؟؟؟
اشرافیہ کے نام پر مافیا ہی پاکستان کے مسائل کا اصل ذمہ دار ہے۔
گلگت الیکشن : گلگت جی بی ایل اے 2 امیدوار پاکستان تحریک انصاف عتیق پیرزادہ ، مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ احسان طور اور مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر عباسی کی قیادت میں گلگت میں دفعہ 804 نافذ انشاءاللہ 7 جون کو جیت عمران خان کی ھو گی ، حق کی ھو گی ، تحریک انصاف کی ھو گی! #گلگت_بلتستان_خان_کا
صرف نشان بدلا ہے ایمان نہیں بدلا
گلگت بلتستان کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کے نشانات پر مبنی انتہائی زبردست AI ویڈیو۔
جس نے بھی بنائی ہے اسکو خراج تحسین ہے
عمران خان کے دور میں گلگت بلتستان کے دور میں سیاحت کے شعبے پر خصوصی توجہ دی گئی، یہ لوگ ان علاقوں کے مکین بخوبی جانتے ہیں کیونکہ ان علاقوں کی معیشت سیاحت کے فروغ سے جڑی ہوئی ہے-
یہ غیور لوگ 7 جون کو غاصبوں کے ساتھ ٹکرا جائیں گے-
#گلگت_بلتستان_خان_کا#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
”پاکستانیوں سائفر کو بھولنا نہیں- سائفر کو بار بار پڑھو ! “- @QasimKhanSuri
پاکستان کے میر جعفر اور میر صادق کی وجہ سے ایک جونیئر بیوروکریٹ ایک ایٹمی ملک کے جمہوری طور پر منتخب وزیرِاعظم کو ہٹانے کی دھمکی دیتا ہے!
#سائفر_ایک_حقیقت