Israeli soldiers beat a Palestinian teenager in the West Bank until he fainted amidst his mother's screams for help. 🇵🇸💔
Don't normalize this,
Don't stop sharing this.
ہسپانوی اداکار جیویر بارڈم نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا : "فلسطینی عوام کے ساتھ گزشتہ برسوں کے دوران جو کچھ ہوتا ہم نے دیکھا ہے، وہ اتنا گھناونا اور ناقابلِ فہم ہے کہ معمولی عقل و فہم رکھنے والا کوئی بھی شخص یہ سمجھ سکتا ہے کہ یہ سراسر غلط ہے۔"
غزہ پھر سے لہو لہو ہے !!
بھائی کی محبت دیکھیں: یہ غزہ یا شام کا ایک بچہ مسلمان تھا، جسے گـــولی لگتی ہے، لیکن وہ زخمی جسم کے ساتھ دوبارہ کھڑا ہوتا ہے اور اپنی چھوٹی بہن کو جـنگ کے میدان سے اٹھا کر محفوظ جگہ پر لے جاتا ہے اور اسے بچا لیتا ہے۔