پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکہ اور درجنوں شہادتیں ایک بار پھر انٹیلی جنس ایجنسیوں کی ناقص کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا رہی ہیں۔ تین ماہ میں یہ دوسرا خودکش حملہ ہے۔
مسلسل ناکامیوں کے باوجود کوئی افسر اب تک ذمہ داری لینے کو تیار نہیں، مگر ہر سوال اٹھانے والے کو غدار قرار دے دیا جاتا ہے۔
اسلام آباد میں گھس کر خود کش حملے ہو رہے ہیں، دعویٰ کیا جاتا ہے کہ بلوچستان ایک SHO کی مار ہے دہشتگردوں کو ہم کنٹرول کر لیں گے، اصل میں دہشتگردوں کو واپس لا کر بسایا ہی ریاست و اسٹیبلشمنٹ نے ہے تاکہ دنیا کو بتایا جائے کہ ہم دہشتگردی سے لڑ رہے ہیں ہمیں ڈالرز دو، یہ ڈالری جنگ ہے۔
سوال یہ ہےکہ وہ میرے گھر تک پہنچے کیسے؟ سیکیورٹی فورسز کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہمارے بارڈرز کی حفاظت کریں، میرے گھر تک پہنچنے کےلیے 50 سے زیادہ چیک پوسٹوں پر میری سیکیورٹی فورسز کھڑی ہیں، وہ بارڈرز بھی کراس کرتےہیں، اۤپکی سیکیورٹی چیک پوسٹیں بھی۔ سہیل آفریدی
Political differences notwithstanding, my sincere prayers are with Nawaz Sharif for his health. I have directed all concerned to ensure provision of the best possible health care and medical treatment to him.
پاکستان میں بہت سے جرنیل بشمول عاصم منیر نے خود کو بری طرح پھنسا لیا ہے انہیں سمجھ نہیں آ رہی عوام کا یا ٹرمپ کا سامنا کیسے کریں
نیتن یاہونے خطاب کے دوران کچھ حقائق سے پردہ اٹھایا درحقیقت انہوں نے پاکستان میں بہت سے لوگوں کی لُنگی اٹھا دی ہے جو عوام کو بیوقوف بنا رہے تھے
شہباز گل
عمران خان کی صحت پر سنگین خدشات کے باوجود ذاتی معالج تک رسائی روکی جا رہی ہے، یہ کھلا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔عمران خان کو ہسپتال لایا گیا مگر فیملی اور وکلاء کو جان بوجھ کر لاعلم رکھا گیا، یہ مجرمانہ غفلت ہے۔ شفیع جان، معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ
@ShafiJanPTI
Nawaz gets flown to UK for fake platelet drama. But @ImranKhanPTI can’t visit the local hospital @SKMCH for his dire medical condition.
This is terribly painful
🚨مینا خان کا اعلان
بات عمران خان تک آ گئی ہے لہذا Business as Usual نہیں ہو گا ہر دو گھنٹے بعد صورتحال بدلے گی نیا لائحہ عمل آئے گا اور سختی آتی جائے گی ۔ مینا خان
یہ محض نااہلی نہیں، کھلی بے حسی اور انسانیت کی تذلیل ہے۔
اتنی طویل اور نازک سرجری کے بعد کسی بھی مریض کو سیدھا آئی سی یو میں رکھا جاتا ہے، مگر یہ بےشرم اور سنگدل لوگ عمران خان کو زبردستی اڈیالہ جیل گھسیٹ لے گئے۔ اڈیالہ جیل کوئی ہسپتال نہیں وہاں نہ ماہر ڈاکٹر ہیں، نہ تربیت یافتہ نرسیں، نہ وہ سہولتیں۔اسد طور
ہم آج رات یہی اڈیالہ کے باہر رہیں گے۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
پارلیمنٹیرین یہاں موجود ہیں باقی بھی پہنچ رہے ہیں۔
یہ لیڈر کی زندگی کا مسئلہ ہے اسکو ہم نارملائز بالکل نہیں ہونے دیں گے۔پوری قوم تیار رہیں۔
ہم انتظار کررہےہیں کہ ہم ہارے قائد سے خاندان اور ذاتی معالج کی ملاقات ہو۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
#AllowAccessToImranKhan
🚨پوری قوم الرٹ رہے، یہ ہمارے لیڈر کی زندگی کا مسئلہ ہے، ہم اسے نارملائز نہیں ہونے دیں گے، اگر تو یہ احسن طریقے سے ملاقات کروا دیں تو ٹھیک ورنہ پھر حالات کی خرابی کے ذمہ دار یہ خود ہوں گے،
سہیل آفریدی
My father, Imran Khan, has now spent over 900 days in a death cell with no family visits and no access to his personal doctors. Credible reports confirm he has been diagnosed with central retinal vein occlusion, a dangerous blockage that can lead to permanent vision loss if not treated through urgent medical intervention in a proper hospital.
Yet authorities continue to block his treatment and deny him the doctors he trusts. I am even denied the right to speak to him. This is not governance. This is authoritarian cruelty.
I call on every defender of human rights to act before it is too late. The world must see that in Pakistan today, democracy is hollow and basic human rights are being crushed.
تمام پارلیمنٹیرینز اڈیالہ جیل پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے تمام صوبائی اور ریجنل صدور کو اپنی تنظیموں سے مسلسل رابطہ رکھنے کی ہدایات مل چکی ہے۔ قوم بھی تیار رہے۔
عمران خان کی فیملی کی اجازت کے بغیر جس ڈاکٹر نے پروسیجر کیا اور جس ڈاکٹر نے اینستھیزیا دیا ، ان دونوں نے بہت بڑا کرائم کیا ہے ، کوئی مہذب معاشرہ ہوتا تو یہ دونوں اب تک گرفتار ہو چکے ہوتے ،
خان کی فیملی کو ان ڈاکٹرز پر ایف آئی آر کرانی چاہیے ،
ایف آئی آر درج تو نہیں ہوگی لیکن یہ معاملہ ریکارڈ پر رہے گا اور جب بھی ملک میں قانون کی حکمرانی آئی تو یہ دونوں ضرور گرفتار ہوں گے کیونکہ انہوں نے اپنے پیشے سے غداری کی ہے ،
ڈاکٹر کسی عام مریض کو بھی اس کی فیملی کی اجازت کے بغیر نشہ دے کر بیہوش نہیں کر سکتے ،اور وہ تو عمران خان ہیں
کوئی بھی ڈاکٹر یہ سنگین جرم کیسے کر سکتا ہے؟؟؟