◀️ امید ہے پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی جلد ختم ہوجائے: صدر ٹرمپ
◀️ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج صبح دس بجے طلب کر لیا
◀️ پنجاب میں ہنگامی حالت کا اعلان، اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ
BREAKNG: The defense committee chief of Russia's lower house of parliament says that 'Ukraine and its patrons are the main stakeholders' in terrorist attack on Moscow concert hall.
تین چار لوگ عمران خان کے پاس مفاہمت کا پیغام لیکر گئے۔۔ تو عمران خان نے کہا کہ اڈیالہ جیل سے میری لاش تو باہر جاسکتی ہے مگر میں نوازشریف کی طرح ڈیل نہیں کر سکتا"۔ حامد میر
ججز کی توہین کے نام پر صحافیوں کو جاری ہونے والے نوٹسز پر سپریم کورٹ کے ججز نے سوالات اٹھائے اور اعتراض کیا کہ ہمارے نام پر ایسا کیوں کیا گیا؟حسنات ملک
Imran Khan was acquitted by the court in May Long March vandalism cases last year. Two cases were registered against Imran Khan in Sahala police station and Lohi Bhir police station.
#Pakistan#ImranKhanPTI
Big News: Anti-Terrorism Court Rawalpindi has issued warrantless arrest of Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa in the case of violent protests on May 9.
#Pakistan