عمران خان کے جیل میں ایک ہزار دن مکمل !
زمان پارک سے اٹک جیل اور اٹک جیل سے اڈیالہ جیل۔۔
بیوی جیل میں،بہنیں جیل کاٹ چکیں،پارٹی توڑ دی گئی،مینڈیٹ،مخصوص نشستیں،فیر ٹرائل چھین لیا گیا،چھبیسویں،ستائسویں آئینی ترمیمیں،الیکشن ایکٹ،نیب ترمیمیں اور پیکا ایکٹ مطلب سب کچھ عمران فیکٹر کو ختم کرنے کیلئے کر لیا گیا،کردار کشیاں،دو اڑھائی سو مقدمے،قیدِ تنہائی،بیماری،ملاقات پابندی سب کچھ بھگت لیا اور بھگت رہا عمران خان مگر نہ آصف زرداری کا رستہ لیا اور نہ نوازشریف پتلی گلیاں استعمال کیں اور آج بدترین دشمن بھی مان رہے کہ جیل کاٹنے کا حق ادا کر دیا عمران خان نے۔۔
عمران خان کے جیل میں ایک ہزار دن مکمل !
بی بی اور عمران خان کی ذاتی زندگی سے متعلق سوال پر خلیل الرحمن قمر نے پٹواری اینکر کو جھاڑ دیا۔
عمران خان نے اپنی ذاتی زندگی میں کس سے شادی کی ہے ، وہ کسی کو جوابدہ نہیں ہیں۔ لوگوں کی ذاتی زندگی میں گھسنا جرنلزم نہیں حرامزدگی ہے، کچھ تو شرم کریں۔
یہاں تنہا دل حیدر وہاں لاکھوں جفا پیکر
یہاں بس خاتم نیزہ وہاں تیغ و سینہ خنجر
یہاں سوکھا ہے مشکیزہ وہاں سیراب ہے لشکر
یہاں شوق شہادت ہے وہاں شوقین مال و ذر
مقابل مرحب و كے صاحب کردار آتا ہے
علم بردار آتا ہے