ملیے ان محترمہ سے۔ لبادہ اسلام کا اور سپورٹ ظاہر جعفر جیسے نشہ پارٹی لبرلز کی۔
محترمہ کے شوہر کی بدمعاشی پر میں نے مذمت کی تھی۔ اس کی بدمعاشی پر ایک لفظ نہیں لکھا اور شائد آج بدلے کے مو ڈ میں ہے۔ پہچانیے
#خونی_لبرلز_بےلگام
عمران خان کی دوتہائی اکثریت والی حکومت آنے کی دیر ہے، پھر سارا زمانہ دیکھے گا کہ پاکستان کی تمام شیری رحمانیں، مریم اورنگزیبیں اور حنا پرویز بٹیں بھی راتوں رات بالکل ویسے ہی غائب ہوں گی جیسے امام خمینیؒ کے آتے ہی ایران سے شاہ ایران کا پھیلایا ہوا سارا گند راتوں رات غائب ہوا تھا
اکرام اللہ ولد حمید اللہ سکنہ سگو شمالی تحصیل پہاڑپور ایک معذور نوجوان ہے جو غربت کی وجہ سے ویل چئیر خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتا مخیر حضرات سے ویل چئیر کیلئے تعاون کی اپیل ہے
ایک لقمہ پیٹ تک پہنچانے کا قدرت نےکتنا انتظام کیا ہے کہ گرم ہے تو ہاتھ بتا دیتے ہیں سخت ہے تو دانت بتا دیتے ہیں کڑوا یا میٹھا ہے تو زبان بتا دیتی ہے اور اگر باسی ہے تو ناک بتا دیتی ہے ،بس حرام ہے یا حلال یہ فیصلہ ہمیں کرنا ہے...
اجکل وقت ایسا چل رہا ہے کہ ۔۔۔۔۔
تمام اچھی باتیں،ہمدردیاں،رشتہ داریاں،سچی محبتیں اور انسانیت ،سوشل میڈیا پر موجود ہیں، پر انسان کے کردار میں نہیں۔۔۔!
@AnzikChaudhry@SoniaSalee@OverseasPakis13
امین گنڈا پور نے جس خاتون کی پلاسٹک سرجری کا زکر کیا اس محترمہ نے وزیراعظم کو نشئی کہا تھا لیکن اس وقت میڈیا سویا رہا.. لیکن اب انہیں اخلاقیات یاد آ گئی ہے