@AhmadJawadBTH مزید یاد رہے کہ انویسٹمنٹ کا یہ موقع صرف پاکستان جیسے ترقی یافتہ ملک کے لیے ہے جہاں مہنگائ پر عوامی احتجاج کرنے پر ون ونڈو سسٹم کے تحت مفت سروں میں گولیاں کھانے کی سہولت گورنمنٹ نے فراہم کررکھی ہے
@United_World__ تقریر کرتے ہوۓ پرسکون حالت میں تقریر کرنے کی بجاے اضطرابی کیفیت میں مسلسل زور زور سے ہاتھوں کو مختلف پوز میں ہلانا یا چہرے کو ہلانا ثابت کرتا ہے کہ یہ انسان دماغی طور پر ابنارمل ہے، پر اعتماد اور نارمل نہیں
@soulat_pasha مٹی کا ٹکڑا تو کبھی بھی ریاست نہیں ہوتا۔ انسان ہی مل کر ریاست بناتے ہیں۔ عوام بحثیت مجموعی ریاست ہوتی ہے باقی سب انتظامی ادارے ہوتے ہیں حتی کہ پارلیمنٹ بھی۔
(یہ موجودہ قانونی تعریف نہیں)
@jawadahmadone گلوکار جواد احمد کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آکر تحریک انصاف والوں سے بدلہ نہیں لونگا
بلکہ ودھائیاں اور ویلیں لوں گا، اور
گوری کرت سنگھار"
گانا گا کر اس گانے کی پیمنٹ لوں گا
گلوکار جواد احمد کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آکر تحریک انصاف والوں سے بدلہ نہیں لونگا
بلکہ ودھائیاں اور ویلیں لوں گا، اور
گوری کرت سنگھار"
گانا گا کر اس گانے کی پیمنٹ لوں گا
@BQureshi372@RashidNasrulah بھائ صاحب کاں تو آپکا چٹا ہے حالانکہ میں نے پوائینٹ آوٹ بھی کیا ہے کہ لیفٹ سائیڈ پر سب سے نیچے Sr. No. لکھا ہوا ہے اور اگر آگے ہندسے پرنٹڈ نہیں ہیں تو پھر یہ سسٹم جنریٹڈ ہونگے۔ ملاحظہ کیجیے حقیقی سلپ۔ سیریل نمبر کے بغیر کوئ پے ان سلپ نہیں ہوتی چاہے پری پرنٹڈ ہو چاہے سسٹم جنریٹڈ
@BQureshi372@RashidNasrulah سب سے نیچے لیفٹ سائیڈ پر کیا ہے؟
میں نے کہا بھی تھا کہ اس وقت تمام بنکس مشین پرنٹڈ رسیپٹ دے رہے ہیں۔ اگر کوئ بنک پری پرنٹڈ سیریل سلپس استعمال نہیں کرتا تو سسٹم جنریٹڈ سیریل آئ ڈی پرنٹ ہوجاتی ہے۔
مریم والی سلپ میں کسی بھی قسم کی سیریل آئ ڈی جس سے آڈٹ ہوتا ہے، نہیں ہے
@realrazidada آٹھویں غلطی؛ حکومتوں کے اداروں میں رقم ہمیشہ چالان فارم کے زریعے ادا کی جاتی ہے ناکہ کسی بینک ڈیپازٹ سلپ کے زریعے۔ یہ حکومت کو ادائیگی کا طریقہ ہی نہیں ہے۔
@realrazidada ساتویں غلطی؛ ہر ڈیپازٹ سلپ پر ایک سیریل نمبر ہوتا ہے جو اس ٹرانزیکشن کو ایک آئڈینٹٹی الاٹ کرتا ہے جسکا آڈٹ بھی ہوتا ہے جبکہ اس ڈیپازٹ سلپ پر کوئ سیریل نمبر نہیں یعنی درحقیقت یہ بنک کی سلپ ہی نہیں۔
@realrazidada پانچویں غلطی؛ ZGBMRA کا سلپ پر اکاونٹ نمبر ہی نہیں لکھا ہوا اور جس سلپ پر بینیفشری کا اکاونٹ نمبر نا ہو، کمرشل بنک اور اسٹیٹ بنک ایسی ڈیپازٹ سلپ وصول ہی نہیں کرتے
غالب امکان ہے کہ انکے پاس نیشنل بنک کی جعلی اسٹیمپ ہے جو کہ بنک کی جعلی اسٹیمپ رکھنا ایک سنگین جرم ہے
@realrazidada چوتھی غلطی یہ ہے کہ بنک آف پنجاب کی جس برانچ کا چیک جمع کروایا گیا ہے اسکی برانچ کا نام ہی نہیں لکھا۔ بنک ایسی ڈیپازٹ سلپ وصول ہی نہیں کرتے کیونکہ کلئیرنگ کے لیے یہ SBP کو جاے گا اور انہیں پتا ہی نہیں ہوگا کہ وصولی کے لیے یہ چیک بی او پی کی کونسی برانچ کو ایڈریس کررہا ہے
@realrazidada مریم کے پیش کردہ پیمنٹ چالان میں موجود غلطیاں
پہلی غلطی؛ وصولی کی تاریخ 18 ستمبر ہے جو ابھی آئ ہی نہیں
دوسری غلطی؛ یہ ابھی ادائیگی نہیں�� ادائیگی اس وقت تصور ہوگی اگر یہ BOP کا چیک آنر ہوجاے یعنی باونس بیک نا ہو۔
کنفرم نہیں کہ بینک آف پنجاب کے اس اکاونٹ میں بیلنس ہے بھی یا نہیں
@BQureshi372@RashidNasrulah اسٹیمپ بھی فوٹو شاپڈ ہے۔ جب کسی پیپر پر اسٹیمپ لگتی ہے تو سیاسی تمام حروف پر یکساں ہوتی ہے جبکہ اس میں کلئیرنگ زیادہ سیاہی اور دوسرے حروف کم سیاہی والے ہیں۔
دوسری بات اگر یہ کلئیرنگ کی اسٹیمپ ہے تو ڈیپازٹ وصولی کی اسٹیمپ کہاں ہے؟ ��مام جعلسازی ہے۔
سلپ کا سیریل نمبر کہاں ہے؟
@ArifRetd آٹھویں غلطی؛ حکومتوں کے اداروں میں رقم ہمیشہ چالان فارم کے زریعے ادا کی جاتی ہے ناکہ کسی بینک ڈیپازٹ سلپ کے زریعے۔ یہ حکومت کو ادائیگی کا طریقہ ہی نہیں ہے۔
@ArifRetd ساتویں غلطی؛ ہر ڈیپاز�� سلپ پر ایک سیریل نمبر ہوتا ہے جو اس ٹرانزیکشن کو ایک آئڈینٹٹی الاٹ کرتا ہے جسکا آڈٹ بھی ہوتا ہے جبکہ اس ڈیپازٹ سلپ پر کوئ سیریل نمبر نہیں یعنی درحقیقت یہ بنک کی سلپ ہی نہیں۔