Struggle makes the nation tough. Tough nations make right decisions. Right decisions take the nation to new heights.
#عمران_خان_بچائےگا_پاکستان InshaAllah.
#حقیقی_آزادی_مارچ
ایک اور مقدمے میں 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے، جس کے بعد مجموعی سزاؤں کی مدت 280 سال تک پہنچ گئی ہے۔ میرے خلاف کوئی ثبوت موجود نہیں-
میں نے اپنی پوری زندگی پاکستان کے غریب عوام کو بہتر صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے وقف کر دی۔
تاریخ ان اقدامات کا فیصلہ ضرور کرے گی۔
خان صاحب کی یہ ٹویٹ ان کے جیل میں دو سال ہونے کے بعد آئی تھی
اور اب تین سال سے زیادہ ہو چکے ہیں
کچھ پتہ نہیں عمران خان کس حال میں ہیں
نکل آؤ پاکستانیوں
کچھ احساس کرو اس انسان کا
جو تمہارے اور پاکستان کے احساس میں
ابھی تک قیدِ تنہائی کاٹ رہا ہے
منکل کو صبح تین سے شام سات بجے تک
اڈیالہ کے باہر دس ہزار سے زیادہ
اور پورے پاکستان میں ہر جگہ اس سے چار گنا زیادہ لوگ نکل آئیں
پاکسان چوک ہو گا تو مسئلے حل ہوں گے
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
عمران خان نے جیل میں رہتے ہوئے وہ کامیابی سمیٹی ہے جس نے اسٹیبلشمنٹ کے پسینے چھڑوا دیے ہیں، میدان میں عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو ایک مرتبہ پھر بدترین شکست دی ہے،
عمران ریاض خان
Not good news for #Pakistan dictator Asim Munir.
The full release of the original Cypher (Cable I-0678) by Drop Site revives the "foreign conspiracy + local collaboration" narrative that Imran Khan has pushed since his ouster.
It puts fresh spotlight on the military’s role.
Requesting everyone to Book your Qurbani Order with @SKMCH
Check out the potential impact of your contributions in this video.
IK has this much impact for the underprivileged from jail. What a legend!
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
When we first obtained this document, we deemed it too risky to publish in full. For a variety of reasons we don’t need to get into, the risk equation has changed and it’s important this memo be in the historical record.
یہ ہے وہ کاغذ کا ٹکڑا ( سائفر ) جس کے سامنے جنرل باجوہ لیٹ گیا اور اس نے پاکستان کی خودمختاری کا سودا کر ڈالا اور بیرونی سازش میں سہولت کار بن گیا ، جنرل باجوہ کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی
ہم نے سائفر کو چیف جسٹس کے پاس بھیجا کہ اس پر انکوائری کریں، ہم نے سائفر نیشنل سیکورٹی کونسل کے سامنے رکھا، پارلیمان کے سامنے رکھا۔
ان کیمرہ میٹنگ میں تو اپوزیشن لیڈر ائے ہی نہیں کیونکہ یہ سب ملے ہوئے تھے۔
#سائفر_ایک_حقیقت
🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان پھر سے سرخرو ہوئے!!
انٹرنیشنل جریدے ڈراپ سائٹ نے اصل سائیفر لیک کرکے جاری کردی 🔥
سائیفر میں صاف لکھا ہے , عمران خان کی حکومت گرائے تو سب معاف کردیا جائے گا!!!
علیمہ خان کا انکشاف 🚨
عمران خان کو ان کے blood test کے رپورٹ نہیں دئے جا رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ پمز ہسپتال کے رپورٹس کو چھپایا جا رہا ہے
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے وہ بھی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں
میں نے پوری کوشش کی بتانے کی کہ ملک کی کتنی توہین ہو رہی تھی لیکن اس وقت کی اپوزیشن پارلیمان میں بھی نہیں آئی بلکہ ہر جگہ آنے سے انکار کیا کیونکہ یہ سازش کا حصہ تھے۔ چئیرمین عمران خان
#سائفر_ایک_حقیقت
علیمہ خان کی اپیل 🚨
میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں
اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں