سندھ میں مسلسل پی پی پی اقتدار کے 15 سال تین ادوار گزر گئے آج مراد علی شاہ چوتھے دور کے لئے وزیر اعلیٰ منتخب ہوں گے اب خدارا سندھ کے خزانے میں 95 فیصد جمع کروانے والے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے شہر کراچی پر خدارا رحم کریں مراد علی شاہ صاحب کراچی آپکی عنایت کا منتظر ہے 15 سال دور پینے کا پانی نہ دے سکا اب دے دیں کراچی سیف سٹی 15 سال میں بھی جنم نہیں لے سکا اب سیف سٹی بن جائے پبلک ٹرانسپورٹ 15 ویں سال میں چند درجن بسیں اور بس! کراچی کو لاہور کی طرز کا بہترین پبلک ٹرانسپورٹ نظام کیوں نہیں مل سکتا؟ ٹوٹی پھوٹی سڑکیں کوڑوں کے انباز ہر روز اوسطاً 150 اسٹریٹ کرائمز
خدارا "سسٹم" کی کرپشن سے جان چھڑوا دیں ہو سکے تو ممکن بنادیں کہ سندھ حکومت کے دفتر میں کوئی شہری کسی کام کے لئیے داخل ہو تو بنا رشوت کام ہوجائے
🚀 Big Reveal! 🚀
👉 We're thrilled to introduce the Snowman Meme (SNOW) Coin on the #Ethereum Blockchain!
The official meme coin of our vibrant, decentralized community! Fair launch on #Uniswap!
🔗 #ETH Contract Address: 0xd1f3d2f5c12a205fc912358878b089eae48a557f
💧 Liquidity: Just 1 ETH
💎 Total Supply: 888,888,888,888,888 SNOW
🔐 Contract Ownership? Renounced for complete transparency!
🌟 Join us in redefining crypto. Together, we build the future!
#SnowmanCoin #DecentralizationNow #meme #memecoin $SNOW