سردار عمر نظیر کشمیری پر کیسے قاتلانہ حملہ کیا گیا
اس کی تمام تر تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں۔۔
مکمل ویڈیو اپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔۔۔
اب اپ کا کام بنتا ہے اس کو پوری دنیا تک پھیلانا۔۔۔۔
#RightsMovementAJK
آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے پاکستانی میڈیا کی کوریج دیکھ کر شدید مایوسی اور دکھ ہوا۔ حقائق کو مسخ کرنے اور جھوٹ بولنے کا ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔
جب آپ مظلوم کی آواز نہیں بن سکتے اور زمینی حقائق دکھانے کی ہمت نہیں رکھتے، تو کم از کم غلط بیانیے کا حصہ بھی نہ بنیں۔ یاد رکھیں کہ سچ کو وقتی طور پر دبایا تو جا سکتا ہے، لیکن اسے ہمیشہ کے لیے مٹایا نہیں جا سکتا۔ وقت آنے پر تاریخ ضرور فیصلہ کرے گی کہ کٹھن وقت میں کون کس صف میں کھڑا تھا۔
تمام کشمیری عوام اور ساتھیوں کو آگاہ کیا جاتا ہے:
آزاد کشمیر میں ��س وقت صورتحال انتہائی سنگین ہے۔ حکومت نے پوری وادی میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر بند کر دی ہیں۔ ایکشن کمیٹی کے ممبران کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ راولاکوٹ میں ہمارے ساتھی عمر نذیر پر حملہ کیا گیا ہے اور ہمارے عزیز ساتھی شازیب حبیب کو شہید کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور زخمی ساتھیوں کو مکمل صحت عطا فرمائے۔ہمارے حوصلے بلند ہیں اور ہمارا عزم پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔ یہ ریاست ہماری ہے اور اس کی حفاظت بھی ہماری ذمہ داری ہے۔شازیب شہید کی نمازِ جنازہ کے بعد ساتھیوں کی مشاورت سے آئندہ کے لائحہ عمل کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔ لانگ مارچ بھرپور انداز میں کیا جائے گا۔ہماری تحریک مکمل طور پر پرامن ہے اور ہمارے مطالبات جائز اور عوامی ہیں۔ ہم ہر قسم کے جبر، دباؤ اور رکاوٹوں کا مقابلہ صبر، اتحاد اور پرامن جدوجہد کے ذریعے کریں گے۔ تمام ساتھی کسی بھی ایسی حرکت سے گریز کریں جس سے سرکاری یا نجی املاک کو نقصان پہنچے۔ ہمارا مقصد تعمیر، اصلاح اور حقوق کا حصول ہے، ��قصان اور انتشار نہیں۔ ہم دنیا بھر میں موجود کشمیری بھائیوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ہماری آواز بنیں اور اس صورتحال کو عالمی سطح پر اجاگر کریں۔ خاموشی اس وقت ظلم کو مزید تقویت دے سکتی ہے۔شوکت نواز میر
راولاکوٹ سے چند کلومیٹر دور افسر مارکیٹ کے مقام پر پنجاب رینجرز کی 2 گاڑیوں کو عوام نے روکا جن سے بھاری اسلحہ برآمد ہوا جبکہ دونوں گاڑیوں کو ان کے ڈرائیورز سمیت عوام نے ہی بحفاظت کسی محفوظ مقام پر منتقل کیا۔
اب جو لوگ کشمیریوں کو گالیاں نکال رہے ہیں وہ اس صورتحال میں بھی یہاں کے لوگوں کا صبر و تحمل اور خوش اخلاقی ملاحظہ فرمائیں۔
حالانکہ دونوں ڈرائیورز انٹرویو کے دوران سفید جھوٹ بول رہے تھے لیکن وقت اور حالات کی نزاکت کا تقاضا یہی تھا کہ پہلے سے مشتعل عوام کے صبر کا مزید امتحان نہ لیتے ہوئے اس سفید جھوٹ سے پردہ اٹھائے بغیر محض ان کی گفتگو ہی آپ تک پہنچائی جائے۔
@Gohar_Ejaz1 This country is being run by dog mentality people and will never be on reform track. Every dog comes with unique traits and adds odd in systtem making life miserable .
@DrNiazAhmadSI You only need to do one thing , make sure merit based selection in academia and administration posts of universities. Then every thing will be fine. But this seems impossible ! In all pak uni there is 0.09999% merit