"یہ دوست نہ الگ ہوتے ہے دنیا کی بھیڑ سے" ذمانہ چاہے اپ کو سر آنکھوں پر بٹھاے
یا در کنار کر دے اپنی نظروں سے
پر دوست !!! ہمیشہ وہ ایسے ہی رہتے ہے
----------
زندگی میں تم کچھ کماؤ یا نہ کماؤ
پر ایک دوست ضرور كمانا ❣️❣️
تمہری سب سے بڑی کمائی ہوگی وہ
مسئلہ یہ ہے کہ ہم کسی ایسے فرد کی تلاش میں رھتے ہیں جس کے ساتھ ہم #بڑھاپا گزار سکیں
---------------
جبکہ #راز کی بات تو یہ ہے کہ ہمیں کسی ایسے فرد کی تلاش کرنی چاہیے جس کے ساتھ ہمارا #بچپنا ہمیشہ قائم رہ سکے!
🥀🥀🥀
اگر انسان نے #مرنے کے بعد #مر ہی جانا ہوتا تو #إنسان کے آنے کا مقصد ہی نہ ہوتا........!!!!!
بس #زندگي ایسے جی کر جائیں کے آپ #مرنے کے بعد مر ہی نہ جائیں.✨