@madam_robena@SamraAnsari_ اولڈ کی بات نہیں،لیکن اس کے ڈرامے فلموں کی ڈئیلاگ نہیں پسند مجھے،کل والے ڈرامہ میں سین دیکھا کہا رہا تھا،"شرک تو اللہ بھی معاف نہیں کرتا"، ایک تو خود کو اللہ کے مقابل کرنا، لیکن شرک کے ساتھ توبہ والا آپشن رکھا تب معافی ملتی ہے،لیکن لوگ دیوانے اس ڈرامے کے،پتا نہیں کیوں!؟
#سوچ_کا_سفر
زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سُکون رہتے ہیں جو نا ملنے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں جو اُنھیں اللہ نے عطا کی ہیں۔ اللہ پاک آپکو دنیا و آخرت کی برکتیں اور سعادتیں عطا فرمائے۔