جب نیا نیا ٹوٹیر جوائن کیا تو سوچتا تھا جب دو ہزار فالورز ھو جائیں گئے تو ٹوٹیر چھوڑ دوں گا فالورز کم یا زیادہ کی باتیں کرنے والے سستے نشے کےعادی لگتے ہیں یا اللہ فالورز کی مبارکیں دینے والوں سے بچا یا اللہ ماڈلز کی ڈپیاں لگانے والیوں کو نائس پک کہنے والوں سے بچا میں کتھےآ گیا😢